اتوار‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2024 

مسلمان مسافروں کو طیارے سے کیوں اتارا؟ امریکہ میں پہلی بار تاریخی کام ہوگیا، بڑی کارروائی

datetime 12  مارچ‬‮  2017

مسلمان مسافروں کو طیارے سے کیوں اتارا؟ امریکہ میں پہلی بار تاریخی کام ہوگیا، بڑی کارروائی

شکاگو(این این آئی)شکاگو میں مسلمان خاندان کو طیارے سے اتارنے کے واقعے پر کونسل آف امریکن اسلامک ریلیشنز( سی اے آئی آر) نے ایئر لائن پرمقدمہ دائرکردیا۔کونسل آف امریکن اسلامک ریلیشنز کی جانب سے دائر درخواست میں موقف ہیکہ عرب نژادخاندان کوگزشتہ سال مارچ میں شکاگومیں طیارے سے اتاراگیاتھا۔ایمان اورمحمدشبلی بچوں کے ہمراہ اوہیر سے… Continue 23reading مسلمان مسافروں کو طیارے سے کیوں اتارا؟ امریکہ میں پہلی بار تاریخی کام ہوگیا، بڑی کارروائی

بھارت نے ایل او سی کو میدان جنگ بنا دیا پاکستان کا منہ توڑ جواب

datetime 12  مارچ‬‮  2017

بھارت نے ایل او سی کو میدان جنگ بنا دیا پاکستان کا منہ توڑ جواب

راولاکوٹ (آئی این پی) راولاکوٹ میں عباس پور سیکٹر میں بھارتی فورسز کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کی گئی‘ پاک فوج کے منہ توڑ جواب نے دشمن کی گنیں خاموش کرادیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارت ایک مرتبہ پھر جارحیت پر اتر آیا ۔ راولاکوٹ میں عباس پور سیکٹر میں بھارتی فورسز نے بلا اشتعال… Continue 23reading بھارت نے ایل او سی کو میدان جنگ بنا دیا پاکستان کا منہ توڑ جواب

’’میں دیکھتا ہوں کہ کیسے اس ملک کے طیارے میرے ملک میں اتریں گے ‘‘ ترک صدر بھڑک گئے ۔۔ کس بڑے ملک کو خبردار کردیا ؟

datetime 12  مارچ‬‮  2017

’’میں دیکھتا ہوں کہ کیسے اس ملک کے طیارے میرے ملک میں اتریں گے ‘‘ ترک صدر بھڑک گئے ۔۔ کس بڑے ملک کو خبردار کردیا ؟

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ہالینڈ کی جانب سےترک وزیرخارجہ کوملک میں آنےکی اجازت نہ دینےپرترک صدربرہم ہو گئے، کہتے ہیں اجازت نہ دینےوالےفاشسٹ اورنازیوں کی باقیات ہیں۔ترک وزیرخارجہ کوہالینڈ کےشہرروٹرڈیم میں ریلی سےخطاب کرناتھا۔ ہالینڈ کی حکومت نے ترک وزیرخارجہ کےطیارے کی لینڈنگ کی اجازت واپس لےلی۔ترک صدر نے کہا ہے اب دیکھتےہیں ہالینڈ کےطیارےکیسےترکی میں اتریں… Continue 23reading ’’میں دیکھتا ہوں کہ کیسے اس ملک کے طیارے میرے ملک میں اتریں گے ‘‘ ترک صدر بھڑک گئے ۔۔ کس بڑے ملک کو خبردار کردیا ؟

لیڈی ڈیانا سے متعلق ذاتی ملازم نے منہ کھول دیا ، اہم انکشافات

datetime 12  مارچ‬‮  2017

لیڈی ڈیانا سے متعلق ذاتی ملازم نے منہ کھول دیا ، اہم انکشافات

لندن(آئی این پی)دلفریب مسکراہٹ اور خوبصورتی کے سبب لاکھوں دلوں کی دھڑکن بننے والی برطانوی شہزادی لیڈی ڈیانا کے سابق ملازم نے دعویٰ کیا ہے کہ لیڈی ڈیانا خوابوں میں آتی ہیں، مدد مانگتی ہیں، پوچھتی ہیں بتا کیوں نہیں دیتے میں زندہ ہوں۔برطانوی میڈیا کے مطابق پرنسز ڈیانا کے سابق ملازم پال بوریل کا… Continue 23reading لیڈی ڈیانا سے متعلق ذاتی ملازم نے منہ کھول دیا ، اہم انکشافات

امریکی خواتین فوجیوں کےتصاویرسکینڈل کی اہم محکمے نےتحقیقات کرنے کا اعلان کردیا

datetime 12  مارچ‬‮  2017

امریکی خواتین فوجیوں کےتصاویرسکینڈل کی اہم محکمے نےتحقیقات کرنے کا اعلان کردیا

واشنگٹن (آن لائن)امریکی محکمہ دفاع نے خواتین فوجیوں کی برہنہ تصاویر کو انٹرنیٹ پر شائع کرنے کے سکینڈل کی مکمل تحقیقات کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے کہ تحقیقات میں مدد کے لیے مزید خواتین آگے آئیں گی۔پینٹاگون میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جنرل نیلر نے کہا… Continue 23reading امریکی خواتین فوجیوں کےتصاویرسکینڈل کی اہم محکمے نےتحقیقات کرنے کا اعلان کردیا

سعودی عرب نےعمرہ اور حج کیلئے نیا نظام لانے کا فیصلہ کر لیا

datetime 12  مارچ‬‮  2017

سعودی عرب نےعمرہ اور حج کیلئے نیا نظام لانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(آن لائن)حج اور عمرے کے لیے سعودی عرب ای ویزا اگلے مہینے سے شروع کرے گا۔ پاکستانی حج و عمرہ کمپنیاں سعودی کمپنیوں کی منظوری سے ای نمبر جاری کریں گی، جن کی بنیاد پر ویزے سعودی قونصل خانہ جاری کرے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی حکومت نے حج اور عمرے کے لیے… Continue 23reading سعودی عرب نےعمرہ اور حج کیلئے نیا نظام لانے کا فیصلہ کر لیا

بھارت نے روایت قائم رکھی، ایشیاکے بدعنوان ترین ممالک میں اس کاکونسانمبر ہے ،فہرست جاری کردی گئی

datetime 12  مارچ‬‮  2017

بھارت نے روایت قائم رکھی، ایشیاکے بدعنوان ترین ممالک میں اس کاکونسانمبر ہے ،فہرست جاری کردی گئی

ممبئی(این این آئی) بھارت ایشیا ء کے بدعنوان ترین ملکوں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا،تعلیم اور صحت کے شعبوں میں کرپشن سب سے زیادہ ہے ۔ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کے حالیہ سروے کے بعد مرتب کردہ رپورٹ کے مطابق بھارت میں ہردس میں سات افراد رشوت دینے پرمجبورہیں۔ موجودہ حکومت کے دورمیں کرپشن میں بے… Continue 23reading بھارت نے روایت قائم رکھی، ایشیاکے بدعنوان ترین ممالک میں اس کاکونسانمبر ہے ،فہرست جاری کردی گئی

پاکستان کا ایسا کام کے امریکہ بھی تعریف کرنے پر مجبور ہو گیا

datetime 12  مارچ‬‮  2017

پاکستان کا ایسا کام کے امریکہ بھی تعریف کرنے پر مجبور ہو گیا

واشنگٹن(آن لائن)امریکہ بھی اب دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے کردار کا معترف بن گیا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے جنرل جوزف ووٹل نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستانی فوج نے افغان طالبان اورحقانی نیٹ ورک جیسے امریکا کے اہم دشمنوں کے خلاف کارروائیاں کی ہیں۔امریکی سینیٹ کی آرمڈ فورسز کمیٹی کو بریفنگ دیتے… Continue 23reading پاکستان کا ایسا کام کے امریکہ بھی تعریف کرنے پر مجبور ہو گیا

اہم یورپی ملک کی پارلیمنٹ میں نقاب پر پابندی لگانے کی کوشش کرنیوالے ششدر،حق اور مخالفت میں کتنے ووٹ پڑے؟حیرت انگیزصورتحال

datetime 12  مارچ‬‮  2017

اہم یورپی ملک کی پارلیمنٹ میں نقاب پر پابندی لگانے کی کوشش کرنیوالے ششدر،حق اور مخالفت میں کتنے ووٹ پڑے؟حیرت انگیزصورتحال

برن(این این آئی) سوئٹزرلینڈ کے ایوان بالا نے ملک میں مسلمان خواتین کے نقاب پر پابندی کا بل مسترد کر دیا۔سوئٹزرلینڈ کی پارلیمنٹ کے ایوان بالا میں سوئس پیپلز پارٹی کی جانب سے پیش کیا گیا نقاب پر پابندی کا بل مستر دکر دیا گیا۔ سوئٹزر لینڈ کی ایوان بالا میں ہونے والی ووٹنگ میں… Continue 23reading اہم یورپی ملک کی پارلیمنٹ میں نقاب پر پابندی لگانے کی کوشش کرنیوالے ششدر،حق اور مخالفت میں کتنے ووٹ پڑے؟حیرت انگیزصورتحال