جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

’’امریکیوں کو لات مار کر ملک سے نکال تو دوں مگر میرے عرب بھائی۔۔‘‘امیر قطرتلخ سچائی سامنے لے آئے

datetime 14  جون‬‮  2017
Qatar's Emir Sheikh Tamim bin Hamad Al-Thani attends a Gulf Cooperation Council summit in Doha, Qatar, Tuesday, Dec. 9, 2014. (AP Photo/Osama Faisal)
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دی انڈی پینڈنٹ میں شائع ہونے والے خصوصی مضمون میں معروف صحافی رابرٹ فسک نے انکشاف کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ ”آج قطر کے امیر شیخ تمیم کو اس بات کی امید ہے کہ قطر میں موجود امریکا کی بہت بڑی ایئربیس سعودی افواج کے قطر میں داخل ہونے کی راہ میں رکاوٹ ہو گی۔

جب ایک بار میں نے قطری امیر کے والد شیخ حماد (جنہیں بعد میں تمیم نے ہٹا دیا ) سے پوچھا کہ وہ امریکیوں کو قطر سے نکال باہر کیوں نہیں کرتے تو ان کا جواب تھا ’ اگر میں نے ایسا کیا تو میرے عرب بھائی مجھ پر چڑھ دوڑیں گے۔‘ اب بیٹے کا معاملہ بھی باپ والا ہی ہے۔“

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…