قطر عالمی تنہائی کا شکار ہوگیا،تعلقات کا بائیکاٹ کرنے والے ممالک کی تعداد16ہوگئی
ریاض(این این آئی)سعودی عرب ، امارات اور بحرین کی جانب سے اپنی سرزمین پر موجود قطری شہریوں کو کوچ کر جانے اور قطر میں موجود ان ممالک کے شہریوں کی واپسی کے لیے دی گئی 14 روز کی مہلت پیر کو ختم ہوگئی ،میڈیارپورٹس کے مطابق اس دوران ریاض کی جانب سے قطری حکومت کی… Continue 23reading قطر عالمی تنہائی کا شکار ہوگیا،تعلقات کا بائیکاٹ کرنے والے ممالک کی تعداد16ہوگئی







































