یہودیوں کی8سالہ فلسطینی گونگے بچے کو زندہ جلا نے کی کوشش، مقامی شہریوں نے بچا لیا
نابلس (این این آئی) یہودی دہشت گردوں نے گزشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں ایک 8سالہ فلسطینی گونگے بچے کو زندہ جلا کر شہید کرنے کی کوشش کی مگر مقامی شہریوں کی آمد کے نتیجے میں بچے کو بچالیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز نابلس میں بیت فوریک کے مقام… Continue 23reading یہودیوں کی8سالہ فلسطینی گونگے بچے کو زندہ جلا نے کی کوشش، مقامی شہریوں نے بچا لیا







































