بھارتی فوج کے اعلی افسرنے خودکشی کرلی
اترپردیش (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فوج میں خودکشیوں کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے، بھارتی فوج کے ایک اور حاضر سروس میجر نے خودکشی کرلی۔میڈیارپورٹس کے مطابق پولیس سپرنٹنڈنٹ شہر پربل پرتاپ سنگھ نے اپنے ایک بیان میں بتایا ہے کہ بھارتی ریاست اترپردیش میں حاضر سروس میجر جے ایس بالی نےپھندا لگاکر خودکشی کرلی، 34… Continue 23reading بھارتی فوج کے اعلی افسرنے خودکشی کرلی