پیر‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2025 

خدا کے گھر میں آج کتنے لاکھ افراد نے نماز عید ادا کی؟ جان کر آپ سبحان اللہ کہیں گے

datetime 25  جون‬‮  2017 |

مدینہ منورہ /مکہ مکرمہ (این این آئی)دنیا بھر سے آئے 20 لاکھ معتمرین نے حرم شریف اور مسجد نبویؐمیں نماز عید کی ادائیگی کی جبکہ سعودی عرب ٗمتحدہ عرب امارات ٗ قطر ٗبحرین ٗکویت ٗاردن ٗ فلسطین سمیت کئی خلیجی ممالک اور جاپان میں عید الفظر انتہائی احترام اورجوش وجذبے کے ساتھ منائی گئی برطانیہ سمیت یورپ

میں بعض مکاتب فکر کے افراد نے اتوا ر کو عید منائی اور اور بعض (آج)پیر کو عید منائیں گے ۔عراق میں سنی اوقاف کے اعلان کے بعد عید الفطر منائی اس کے علاوہ جاپان، انڈونیشیا، ملائیشیامیں بھی عید منائی گئی پیرس کی جامع مسجد نے بھی عید منائی گئی عمان میں چاند نظر نہ آنے پر (آج)پیر 26 جون کو عید کا پہلا دن ہوگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…