مطالبات کس سے ہیں اور بھیج کس کو رہے ہیں؟ روابط منقطع کرنے والے ممالک نے ہمیں حیرت زدہ کردیا، قطری وزیر خارجہ
دوحہ(آئی این پی)قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمد عبدالرحمن الثانی نے کہا ہے کہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور بحرین اور قطر کے درمیان عدم مفاہمت بے بنیاد خبروں پر مبنی ہے اور ان ممالک کی طرف سے ہمیں کوئی مطالبات نہیں بھیجے گئے۔قطر ٹیلی ویژن پر بات چیت کرتے ہوئے الثانی نے کہا… Continue 23reading مطالبات کس سے ہیں اور بھیج کس کو رہے ہیں؟ روابط منقطع کرنے والے ممالک نے ہمیں حیرت زدہ کردیا، قطری وزیر خارجہ







































