چین کا اسٹیلتھ فائٹر طیارہ چھاگیا
پیرس(آئی این پی )پیرس ایئر شو میں چین کے اسٹیلتھ فائٹر طیارے کے چرچے پوری دنیا میں ہو رہے ہیں،چینی ڈرون بھی لوگوں کی توجہ کا مرکز رہا ، شاندار کرتب دیکھنے کیلئے فرانسیسی صدر ایمنل میکرون بھی ایئر شو میں پہنچ گئے ۔ تفصیلا ت کے مطابق چین کا تیار کردہ شنگیان جے13فائٹر طیارے… Continue 23reading چین کا اسٹیلتھ فائٹر طیارہ چھاگیا







































