’’بڑی خوشخبری ‘‘متحدہ عرب امارات میں بھی واٹس ایپ کال کاآغازہوگیا
دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک )متحدہ عرب امارات میں واٹس ایپ کال کا آغاز کردیاگیاہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یواے ای میں مقیم غیرملکی شہریوں نے دعوی کیاہے کہ وہ اپنے اپنے ممالک میں اپنی فیملزسے واٹس ایپ کال کے ذرئعے اب رابطے کررہے ہیں ۔واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات نے سیکورٹی وجوہات پرواٹس ایپ پروائس یاویڈیوکال پرپابندی عائدکررکھی تھی لیکن اب… Continue 23reading ’’بڑی خوشخبری ‘‘متحدہ عرب امارات میں بھی واٹس ایپ کال کاآغازہوگیا







































