قطرکابائیکاٹ کرنے والی ریاستیں ہی تنازعہ کی اصل ذمہ دار ہیں ،قطر کی سرکاری خبرایجنسی کی ہیکنگ کس نے کی؟امریکہ نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا
واشنگٹن (این این آئی)امریکہ نے کہا ہے کہ اسے اب تک حیرت ہے کہ قطر سے سفارتی تعلقات ختم کرنے والے خلیجی ممالک نے اب تک بائیکاٹ کرنے کی وجوہات سے آگاہ نہیں کیا جبکہ قطر کے اٹارنی جنرل نے کہاہے کہ بائیکاٹ کرنے والی ریاستیں ہی قطر کی سرکاری خبر ایجنسی کی ہیکنگ میں… Continue 23reading قطرکابائیکاٹ کرنے والی ریاستیں ہی تنازعہ کی اصل ذمہ دار ہیں ،قطر کی سرکاری خبرایجنسی کی ہیکنگ کس نے کی؟امریکہ نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا







































