منگل‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2024 

دنیا کے جاہل ترین ممالک ،بھارت پاکستان سے بہت آگے نکل گیا

datetime 18  مارچ‬‮  2017

دنیا کے جاہل ترین ممالک ،بھارت پاکستان سے بہت آگے نکل گیا

لندن(آئی این پی) دنیا کے سب سے زیادہ جاہل ترین 10 ممالک کے اقوام کی فہرست جاری کردی گئی جس کے مطابق جاہل ترین ممالک میں بھارت کا پہلا نمبر ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک حالیہ سروے میں یہ فہرست جاری کی گئی ہے جس میں سب سے زیادہ جاہل ترین ممالک کے… Continue 23reading دنیا کے جاہل ترین ممالک ،بھارت پاکستان سے بہت آگے نکل گیا

ایران ،سابق صدر کی بیٹی گرفتار، جیل بھیج دیاگیا

datetime 18  مارچ‬‮  2017

ایران ،سابق صدر کی بیٹی گرفتار، جیل بھیج دیاگیا

تہران(آئی این پی )ایرانی عدلیہ نے سابق صدر اکبر ہاشمی رفسنجانی کی بیٹی کو دوسری مرتبہ جیل بھیج دیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران میں عدالت نے سابق صدر اکبر ہاشمی رفسنجانی کی بیٹی کو دوسری مرتبہ جیل بھیج دیا ہے ۔ اطلاعات ہیں کہ فائزہ ہاشمی کو ریاست مخالف پراپگینڈا اور ملکی عدلیہ… Continue 23reading ایران ،سابق صدر کی بیٹی گرفتار، جیل بھیج دیاگیا

نئے سکینڈل نے امریکی فوج کے دنیابھرمیں کپڑے اتاردیئے،افسوسناک انکشافات

datetime 18  مارچ‬‮  2017

نئے سکینڈل نے امریکی فوج کے دنیابھرمیں کپڑے اتاردیئے،افسوسناک انکشافات

واشنگٹن (آئی این پی )امریکی فوج میں برہنہ تصاویر اسکینڈل کی مزید متاثرین سامنے آ گئیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکہ میں افواج سے تعلق رکھنے والی کم ازکم مزید 20 خواتین نے بھی کہا ہے کہ میرین کور اور دیگر عسکری شعبوں کے حاضر اور سابقہ ارکان نے ان کی تصاویر بغیر ان کی… Continue 23reading نئے سکینڈل نے امریکی فوج کے دنیابھرمیں کپڑے اتاردیئے،افسوسناک انکشافات

اتنے ہی بہادر ہو تو پھر یہودی ٹوپی پر بھی پابندی لگاؤ،ترک صدر کا یورپ کیخلاف معنی خیزاعلان،یورپ میں مقیم تارکین وطن کو حیرت انگیزمشورہ دیدیا

datetime 18  مارچ‬‮  2017

اتنے ہی بہادر ہو تو پھر یہودی ٹوپی پر بھی پابندی لگاؤ،ترک صدر کا یورپ کیخلاف معنی خیزاعلان،یورپ میں مقیم تارکین وطن کو حیرت انگیزمشورہ دیدیا

انقرہ(آئی این پی)ترک صدر رجب طیب اردگان نے یورپ میں مقیم تارکین وطن کو مشورہ دیا ہے کہ وہ 3 نہیں بلکہ5 بچے پیدا کریں،کیونکہ یورپ کا مستقبل آپ ہی ہیں، آپ کے ساتھ کی گئی حق تلفیوں کا بہترین جواب یہی ہو گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایسکی شہر میں خطاب کرتے ہوئے ترک… Continue 23reading اتنے ہی بہادر ہو تو پھر یہودی ٹوپی پر بھی پابندی لگاؤ،ترک صدر کا یورپ کیخلاف معنی خیزاعلان،یورپ میں مقیم تارکین وطن کو حیرت انگیزمشورہ دیدیا

اقوام متحدہ میں پاکستان کی ایک اورکامیابی،اہم قرارداد منظور،امریکہ سمیت بڑے ملکوں نے حمایت کردی

datetime 18  مارچ‬‮  2017

اقوام متحدہ میں پاکستان کی ایک اورکامیابی،اہم قرارداد منظور،امریکہ سمیت بڑے ملکوں نے حمایت کردی

نیو یارک (آئی این پی)منشیات سے متعلق اقوام متحدہ کمیشن نے پاکستان کی قرارداد منظور کر لی۔ پاکستان نے انسداد منشیات کے لئے عالمی تعاون کو مستحکم کرنے سے متعلق قرار داد پیش کی تھی‘ کمیشن میں امریکہ سمیت 18 ممالک نے پاکستان کی قرارداد کی حمایت کی۔ تفصیلات کے مطابق منشیات سے متعلق اقوام… Continue 23reading اقوام متحدہ میں پاکستان کی ایک اورکامیابی،اہم قرارداد منظور،امریکہ سمیت بڑے ملکوں نے حمایت کردی

پیرس کے ائیرپورٹ پر ہلچل،فائرنگ

datetime 18  مارچ‬‮  2017

پیرس کے ائیرپورٹ پر ہلچل،فائرنگ

پیرس(آئی این پی) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں واقع اورلی ایئرپورٹ پر فوجی اہلکار سے گن چھیننے کی کوشش کرنے والے شخص کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پیش آنے کے بعد ایئرپورٹ کے بیشتر حصوں کو خالی کرا کے سیکیورٹی آپریشن کا آغاز کردیا گیا۔عینی شاہدین کے… Continue 23reading پیرس کے ائیرپورٹ پر ہلچل،فائرنگ

سی پیک،چین نے کشمیرکے بارے میں دوٹوک اعلان کردیا،بھارت کو منہ توڑ جواب

datetime 18  مارچ‬‮  2017

سی پیک،چین نے کشمیرکے بارے میں دوٹوک اعلان کردیا،بھارت کو منہ توڑ جواب

بیجنگ(آئی این پی) چین نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے فروغ سے کشمیر کے مسئلے پر چین کے موقف پر کوئی اثر نہیں پڑے گا،سی پیک سے کشمیر پر چین کا موقف متاثر نہیں ہوگا، چین اور پاکستان کے درمیان دفاع، صنعت اور تجارت کے شعبوں میں معمول کا تعاون… Continue 23reading سی پیک،چین نے کشمیرکے بارے میں دوٹوک اعلان کردیا،بھارت کو منہ توڑ جواب

50سال بعدبھارتی پنجاب کی رضیہ سلطانہ نے نئی تاریخ رقم کردی 

datetime 18  مارچ‬‮  2017

50سال بعدبھارتی پنجاب کی رضیہ سلطانہ نے نئی تاریخ رقم کردی 

امرتسر(این این آئی)انڈین ریاست پنجاب میں کانگریس نے ریاستی انتخابات میں 117 میں سے 77 نشستوں پر کامیابی حاصل کی لیکن اس سے وزیراعلیٰ پنجاب کپٹن امریندر سنگھ کو کابینہ کی تشکیل میں مشکلات کا سامنا بھی ہے۔اگرچہ وزیراعلیٰ کے کرسی کے امیدوار سابق وزیراعلیٰ راجندر کور بھٹل اور کانگریس کے سابق ریاستی سربراہ سنیل… Continue 23reading 50سال بعدبھارتی پنجاب کی رضیہ سلطانہ نے نئی تاریخ رقم کردی 

سعودی عرب ،دیوالیہ کمپنی کے 70 سے زائد پاکستانی و کشمیری ملازمین کے ساتھ کیا ہوا؟ایمنسٹی انٹرنیشنل کے لرزہ خیزانکشافات

datetime 18  مارچ‬‮  2017

سعودی عرب ،دیوالیہ کمپنی کے 70 سے زائد پاکستانی و کشمیری ملازمین کے ساتھ کیا ہوا؟ایمنسٹی انٹرنیشنل کے لرزہ خیزانکشافات

سعودی عرب ؍مظفرآباد(آئی این پی)یو این کی نمائندہ تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ سعودی عرب میں دیوالیہ ہونے والی کمپنی ریڈیکو میں 70سے زائد پاکستانی اور کشمیریوں کو وطن واپسی کے لئے خصوصی اقدامات کریں جو گزشتہ 15ماہ سے در بدر،کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں نہ سعودی عرب… Continue 23reading سعودی عرب ،دیوالیہ کمپنی کے 70 سے زائد پاکستانی و کشمیری ملازمین کے ساتھ کیا ہوا؟ایمنسٹی انٹرنیشنل کے لرزہ خیزانکشافات