جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

پیوٹن کاقطری امیر کوفون،معاملے میں کود پڑا،اہم اعلان

datetime 1  جولائی  2017 |

ماسکو (این این آئی)روسی صدر پیوٹن نے قطری امیر سے گفتگو میں قطر عرب ممالک تنازع بات چیت سے حل کرنے پر زور دیا ہے۔کریملن کے مطابق صدر پیوٹن نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد کو ٹیلی فون کیا۔صدر پیوٹن نے قطری امیر سے قطر عرب ممالک تنازع پر بات چیت کی اور تنازع کو سفارتی ذرائع سے حل کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

اس سے قبل روسی صدر نے بحرین کے شاہ حماد بن عیسی الخلیفہ سے بھی ٹیلیفونک گفتگو میں قطر کے مسئلے پر بات کی ہے۔واضح رہے کہ سعودی عرب اور مصر سمیت 6عرب ممالک کی جانب سے قطر سے سفارتی تعلقات ختم کیے جانے کے بعد سے خطے میں صورت حال کشیدہ پائی جاتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…