سی پیک کو بنگلادیش اوربھارت سے ملانے کی تیاریاں،چین کیا کرنیوالا ہے؟چائنہ ریڈیو کے حیرت انگیزانکشافات
بیجنگ (آئی این پی ) چین پاک اقتصادی راہداری کو چین بنگلادیش ،بھارت اور میانمار اقتصادی راہداری سے منسلک کیا جائے گا ،بحر ہند ، افریقہ ،بحیرہ روم سے ملانے والے سمندری روٹ کی مشترکہ تعمیر کی جائے گی،چین ، بحر اوقیانوس ،جنوبی بحرالکاہل سے ملنے والے اور بحر منجمد شمالی سے گزر کر یورپ… Continue 23reading سی پیک کو بنگلادیش اوربھارت سے ملانے کی تیاریاں،چین کیا کرنیوالا ہے؟چائنہ ریڈیو کے حیرت انگیزانکشافات







































