پارا چنار اور کوئٹہ میں حملے،چین کا اہم اعلان،پاکستان کو بڑی یقین دہانی کروادی گئی
بیجنگ (این این آئی)چین نے پارا چنار اور کوئٹہ میں دہشت گرد حملوں کی پر زور مذمت کرتے ہوئے اس بات کی یقین دہانی کرائی ہے کہ چین دہشت گردی کیخلاف جنگ اور ملکی استحکام اور عوام کے تحفظ کی غرض سے کوششوں میں ہمیشہ پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا۔ہفتہ کو چینی وزارت… Continue 23reading پارا چنار اور کوئٹہ میں حملے،چین کا اہم اعلان،پاکستان کو بڑی یقین دہانی کروادی گئی





































