رمضان المبارک میں عمرہ زائرین پر بڑی پابندی عائد
مکہ مکرمہ(مانیٹرنگ ڈیسک) مطاف یعنی صحن کعبہ میں ویسے تو ہمیشہ ہی رش رہتاہے تاہم رمضان المبار ک میں دنیا بھر سے آئے عمر ہ زائرین کی وجہ سے رش میں بے پناہ اضافہ ہو جاتاہے ۔مگر اس بار اس رش کو کم سے کم کرنے اور مطاف میں طواف کرنے والوں کو بڑی مشکل… Continue 23reading رمضان المبارک میں عمرہ زائرین پر بڑی پابندی عائد