سعودی کنگ شاہ سلمان نے امریکی صدر ٹرمپ کو کتنے قیمتی ترین تحائف سے نوازا؟حیران کن رپورٹ
جدہ(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو انتہائی مہنگے ذاتی تحائف سے نوازا ہے اور یہ تحائف سعودی عرب کی تاریخ میں سب سے مہنگے تحائف میں شمار ہوتے ہیں۔غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ کو شاہ سلمان کی طرف سے پیش کیے جانے والے تحائف انتہائی قیمتی… Continue 23reading سعودی کنگ شاہ سلمان نے امریکی صدر ٹرمپ کو کتنے قیمتی ترین تحائف سے نوازا؟حیران کن رپورٹ