بدھ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2024 

روس میں اجلاس،پاکستان سے رابطے،افغان طالبان نے اہم اعلان کردیا

datetime 24  مارچ‬‮  2017

روس میں اجلاس،پاکستان سے رابطے،افغان طالبان نے اہم اعلان کردیا

اسلام آباد (آئی این پی )طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے میڈیا رپورٹس کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے کسی نمائندے نے اسلام آباد کا دورہ نہیں کیا، نا ہی انہوں نے وہاں کسی عہدیدار سے ملاقات کی ،گر ماسکو اجلاس میں شرکت کی دعوت دی گئی تو اس پر غور کر سکتے… Continue 23reading روس میں اجلاس،پاکستان سے رابطے،افغان طالبان نے اہم اعلان کردیا

پاکستانی شخص کی جانب سے خود کو خلیجی ملک کا شہری ظاہرکرکے بھارتی خاتون کوشادی کرکے 15سال سے قید میں رکھے جانے کا انکشاف

datetime 24  مارچ‬‮  2017

پاکستانی شخص کی جانب سے خود کو خلیجی ملک کا شہری ظاہرکرکے بھارتی خاتون کوشادی کرکے 15سال سے قید میں رکھے جانے کا انکشاف

نئی دہلی(آئی این پی) بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے اسلام آباد میں تعینات ہائی کمشنر کو مبینہ طور پر پاکستانی شوہر کی بدسلوکی کاشکار ہونے والی خاتون کا پاسپورٹ دوبارہ بنانے کی ہدایت جاری کردی،محمدی بیگم نامی خاتون جن کا تعلق بھارت کے علاقے تلنگانہ سے ہے وہ اپنے خاوند کے ساتھ سیالکوٹ میں… Continue 23reading پاکستانی شخص کی جانب سے خود کو خلیجی ملک کا شہری ظاہرکرکے بھارتی خاتون کوشادی کرکے 15سال سے قید میں رکھے جانے کا انکشاف

لندن حملوں میں ملوث شخص خالد مسعود کون ہے ؟اس سے پہلے کیا کرتارہا؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 24  مارچ‬‮  2017

لندن حملوں میں ملوث شخص خالد مسعود کون ہے ؟اس سے پہلے کیا کرتارہا؟ حیرت انگیز انکشافات

لندن(آئی این پی)لندن کی میٹروپولیٹن پولیس نے ایوان پارلیمان کے باہر ہونے والے دہشت گردی حملے میں ملوث شخص کی خالد مسعود کے نام سے شناخت ظاہر کردی۔برطانوی میڈیا کے مطابق لندن کی میٹروپولیٹن پولیس نے بدھ کو ایوان پارلیمان کے باہر ہونے والے دہشت گردی حملے میں ملوث شخص کی خالد مسعود کے نام… Continue 23reading لندن حملوں میں ملوث شخص خالد مسعود کون ہے ؟اس سے پہلے کیا کرتارہا؟ حیرت انگیز انکشافات

جنگ سے تائب جاپان پھر جنگ میں کود پڑا،تباہ کن جنگی جہازبڑے ملک کیخلاف میدان میں اتاردیا

datetime 24  مارچ‬‮  2017

جنگ سے تائب جاپان پھر جنگ میں کود پڑا،تباہ کن جنگی جہازبڑے ملک کیخلاف میدان میں اتاردیا

بیجنگ(آئی این پی)چین نے کہا کہ جاپانی طیارہ بردار تباہ کن جہاز کاغا کے گزشتہ روز سرگرم ہونے کے پیش نظر جاپان کے حقیقی عزائم کی وجہ سے وہ انتہائی چوکس ہے ۔جاپانی میڈیا کی اطلاعات کے مطابق 19500ٹن وزنی کاغا کو نگرانی کیلئے استعمال کیا جائے گا ۔ وزارت خارجہ کی خاتون ترجمان ہواچھون… Continue 23reading جنگ سے تائب جاپان پھر جنگ میں کود پڑا،تباہ کن جنگی جہازبڑے ملک کیخلاف میدان میں اتاردیا

بھارت نے افغانستان کی فضائیہ کو مضبوط بنانے کا منصوبہ بنالیا،تفصیلات جاری

datetime 24  مارچ‬‮  2017

بھارت نے افغانستان کی فضائیہ کو مضبوط بنانے کا منصوبہ بنالیا،تفصیلات جاری

نئی دہلی /لندن(آئی این پی) بھارت نے ایک بار پھر افغانستان کی ایئرفورس کے ٹرانسپورٹ طیاروں اور خراب پڑے ہیلی کاپٹرز کی مرمت کیلئے غور شروع کردیا اور وہ اس حوالے سے کابل کے سگنلز کا انتظار کر رہا ہے، ماضی میں نئی دہلی اور کابل کی فوجی قربتوں نے پاکستان کو قدرے تنگ کیا… Continue 23reading بھارت نے افغانستان کی فضائیہ کو مضبوط بنانے کا منصوبہ بنالیا،تفصیلات جاری

پھر طالبان کی حکومت،اہم ترین شہر پر قبضہ،افغان فورسز کی تصدیق

datetime 24  مارچ‬‮  2017

پھر طالبان کی حکومت،اہم ترین شہر پر قبضہ،افغان فورسز کی تصدیق

کابل(آئی این پی)طالبان نے افغانستان کے جنوبی حصے کے ایک اہم شہر سنگین پر ایک سال سے مسلسل جاری جنگ کے بعد قبضہ کر لیا ،افغان فورسز کا دعویٰ ہے کہ انھوں نے جنگی حکمت عملی کے تحت سنگین سے پسپائی اختیار کر لی ،ادھر شمالی صوبہ قندوز میں ایک پولیس افسر نے اپنے 9… Continue 23reading پھر طالبان کی حکومت،اہم ترین شہر پر قبضہ،افغان فورسز کی تصدیق

یوم پاکستان پریڈ میں چینی ، ترکی اور سعودی دستے کی شرکت بھارت آپے سے باہر ہو گیا۔۔ پاکستانی سفیر کے ساتھ کیا کام کیا؟

datetime 24  مارچ‬‮  2017

یوم پاکستان پریڈ میں چینی ، ترکی اور سعودی دستے کی شرکت بھارت آپے سے باہر ہو گیا۔۔ پاکستانی سفیر کے ساتھ کیا کام کیا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یوم پاکستان پر چینی فوجی دستے کی پریڈ میں شرکت اور بھارت میں تعینات پاکستانی سفیر عبدالباسط کی کشمیریوں اور تحریک آزادی کی حمایت پر بھارت میں آگ لگ گئی، بھارتی میڈیا پاگل ہو گیا، پاکستانی سفیر کو ملک سے نکالنے کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق یوم پاکستان کے موقع پر… Continue 23reading یوم پاکستان پریڈ میں چینی ، ترکی اور سعودی دستے کی شرکت بھارت آپے سے باہر ہو گیا۔۔ پاکستانی سفیر کے ساتھ کیا کام کیا؟

افغانستان کے اہم شہر سنگین پر طالبان کا قبضہ

datetime 24  مارچ‬‮  2017

افغانستان کے اہم شہر سنگین پر طالبان کا قبضہ

کابل(این این آئی)طالبان نے افغانستان کے جنوبی حصے کے ایک اہم شہر سنگین پر ایک سال سے مسلسل جاری جنگ کے بعد قبضہ کر لیا ۔ پولیس کا ضلعی دفتر اور گورنر کا ہیڈ کواٹر بھی طالبان نے ہتھیا لیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان فورسز نے کہاکہ انھوں نے جنگی حکمت عملی کے تحت… Continue 23reading افغانستان کے اہم شہر سنگین پر طالبان کا قبضہ

بابری مسجد معاملے پر سپریم کورٹ فیصلہ سنائے،قبول ہوگا،اسد الدین اویسی

datetime 24  مارچ‬‮  2017

بابری مسجد معاملے پر سپریم کورٹ فیصلہ سنائے،قبول ہوگا،اسد الدین اویسی

نئی دہلی(این این آئی) آل انڈیا مجلسِ اتحاد المسلمین کے رہنما اسد الدین اویسی نے کہا ہے کہ، بابری مسجد رام مندر تنازع پر اب بات چیت کی کوئی صورت نہیں بچی ہے اور اس بارے میں سات بار مذاکرات ناکام ہو چکے ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے سے بات چیت کرتے ہوئے صدرالدین اویسی نے کہاکہ… Continue 23reading بابری مسجد معاملے پر سپریم کورٹ فیصلہ سنائے،قبول ہوگا،اسد الدین اویسی