افغان فوجیوں کے ہاتھوں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی ،امریکہ نے رپورٹ سامنے لانے کا مطالبہ کر دیا
واشنگٹن(این این آئی)افغانستان میں جاری کارروائیوں پر نظر رکھنے والے امریکی حکومت کے ایک ادارے نے پنٹاگان سے درخواست کی ہے کہ وہ افغان فوجیوں کے ہاتھوں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کی رپورٹ کو افشا کیا جائے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سپیشل انسپکٹر جنرل فار افغانستان ری کنسٹریکشن کی طرف سے کی گئی درخواست… Continue 23reading افغان فوجیوں کے ہاتھوں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی ،امریکہ نے رپورٹ سامنے لانے کا مطالبہ کر دیا











































