بدھ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2024 

اقتصادی راہداری منصوبہ،نیپال نے زبردست اعلان کردیا،بھارت برہم

datetime 25  مارچ‬‮  2017

اقتصادی راہداری منصوبہ،نیپال نے زبردست اعلان کردیا،بھارت برہم

کٹھمنڈو (آئی این پی ) نیپالی صدر بدیا دیوی بھنڈاری نے چین کے بیلٹ و روڈ منصوبے کے فریم ورک کے تحت چین کے ساتھ تعاون میں اضافہ کرنے کا وعدہ کیا ہے ، نیپال کے دورے پر آئے ہوئے چین کے وزیر دفاع اور مرکزی کابینہ کے رکن چانگ وان کوآن سے کو گذشتہ… Continue 23reading اقتصادی راہداری منصوبہ،نیپال نے زبردست اعلان کردیا،بھارت برہم

امریکہ میں مسلمانوں کے بُرے دن شروع،انتہائی افسوسناک انکشافات

datetime 25  مارچ‬‮  2017

امریکہ میں مسلمانوں کے بُرے دن شروع،انتہائی افسوسناک انکشافات

واشنگٹن (آئی این پی)امریکہ میں مسلمان اور تارکین وطن مخالف نفرت پر مبنی جرائم میں اضافہ ہوگیاجس پر جنوبی ایشیائی کمیونٹی میں خاصی تشویش پائی جاتی ہے ۔امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکہ میں حالیہ دنوں میں مسلمان اور تارکین وطن مخالف نفرت پر مبنی جرائم میں اضافے اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی… Continue 23reading امریکہ میں مسلمانوں کے بُرے دن شروع،انتہائی افسوسناک انکشافات

داعش کا روسی فوجی بیس پر حملہ ،بڑی تعداد میں ہلاک و زخمی

datetime 25  مارچ‬‮  2017

داعش کا روسی فوجی بیس پر حملہ ،بڑی تعداد میں ہلاک و زخمی

گروزنی(آئی این پی) چیچنیا میں داعش نے روسی فوجی بیس پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 6فوجی ہلاک جبکہ جوابی کارروائی میں 6 حملہ آور بھی مارے گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چیچنیا کے شمال مغربی شہر گروزنی کے علاقے نورسکایا میں 6 حملہ آوروں نے روسی نیشنل گارڈز کے فوجی بیس پر حملہ… Continue 23reading داعش کا روسی فوجی بیس پر حملہ ،بڑی تعداد میں ہلاک و زخمی

بھارت میں کم عمر ترین باپ سامنے آگیا،بچے اور لڑکی کے خلاف مقدمہ درج

datetime 25  مارچ‬‮  2017

بھارت میں کم عمر ترین باپ سامنے آگیا،بچے اور لڑکی کے خلاف مقدمہ درج

کوچی/نئی دہلی (آئی این پی)بھارت میں 12 سالہ لڑکا باپ بن گیا،پولیس نے لڑکے اور لڑکی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت میں ایک 12 سالہ لڑکا اپنی رشتے دار لڑکی کے ساتھ “جنسی تعلق” کے باعث ایک بچے کا باپ بن گیا ہے۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریاست کیرالا… Continue 23reading بھارت میں کم عمر ترین باپ سامنے آگیا،بچے اور لڑکی کے خلاف مقدمہ درج

امریکی اور برطانوی پابندیاں،یہ ہمارا کام نہیں،سعودی عرب نے حیرت انگیزاعلان کردیا

datetime 25  مارچ‬‮  2017

امریکی اور برطانوی پابندیاں،یہ ہمارا کام نہیں،سعودی عرب نے حیرت انگیزاعلان کردیا

جدہ (آئی این پی)سعودی شہری ہوا بازی اتھارٹی نے کہا ہے کہ جب تک برطانیہ کی جانب سے پروازوں پر لیپ ٹاپ اور ٹیبلٹ لے جانے سے متعلق باضابطہ نوٹیفیکیشن وصول نہیں ہوگا، پابندی پر عمل درآمد نہیں کیا جاسکتا ہے۔عرب میڈیا نے سعودی شہری ہوابازی اتھارٹی کے حوالے سے کہا ہے کہ امریکی حکومت… Continue 23reading امریکی اور برطانوی پابندیاں،یہ ہمارا کام نہیں،سعودی عرب نے حیرت انگیزاعلان کردیا

متحدہ عرب امارات میں نئے قوانین کا نفاذ ،خلاف ورزی پر بھاری جرمانے اور سزاؤں کا اعلان کردیاگیا

datetime 25  مارچ‬‮  2017

متحدہ عرب امارات میں نئے قوانین کا نفاذ ،خلاف ورزی پر بھاری جرمانے اور سزاؤں کا اعلان کردیاگیا

ابوظہبی(آئی این پی)متحدہ عرب امارات نے نئے ٹریفک قوانین کا نفاذ کر دیا جن پر پابندی نہ کرنیوالوں کو بھاری جرمانے اور سزاں کا سامنا کرنا پڑے گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یو اے ای حکومت نے حادثات کی روک تھام کے لئے ٹریفک قوانین میں ترمیم کرتے ہوئے نئے قوانین نافذ کر دئے ہیں… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں نئے قوانین کا نفاذ ،خلاف ورزی پر بھاری جرمانے اور سزاؤں کا اعلان کردیاگیا

چین میں افغان پارلیمنٹ کے سپیکر کا پاکستان کیخلاف انتہائی اقدام،مندوبین ششدر

datetime 25  مارچ‬‮  2017

چین میں افغان پارلیمنٹ کے سپیکر کا پاکستان کیخلاف انتہائی اقدام،مندوبین ششدر

باؤ (آئی این پی) افغانستان کی ایوان بالا کے سپیکر فضل ہادی مسلم نے باؤ فورم سے خطاب میں پاکستان پر الزامات کی بوچھاڑ کردی‘ افغان سپیکر کے خلاف توقع خطاب نے مندوبین کو حیرت زدہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو چین کے صوبہ خائنان میں باؤ فورم برائے ایشیاء ی افتتاحی تقریب سے… Continue 23reading چین میں افغان پارلیمنٹ کے سپیکر کا پاکستان کیخلاف انتہائی اقدام،مندوبین ششدر

’’ان دونوں ملکوں کی سرحد پر فوراً یہ کام کر و ‘‘ بھارت آپے سے باہر ۔۔ پاکستان سمیت کس ملک کوخوفناک دھمکی دیدی ۔۔ کیا ہونے جا رہا ہے؟ دھماکہ خیز انکشاف

datetime 25  مارچ‬‮  2017

’’ان دونوں ملکوں کی سرحد پر فوراً یہ کام کر و ‘‘ بھارت آپے سے باہر ۔۔ پاکستان سمیت کس ملک کوخوفناک دھمکی دیدی ۔۔ کیا ہونے جا رہا ہے؟ دھماکہ خیز انکشاف

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کے وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ نے بھارت کے ساتھ پاکستان اور بنگلہ دیش بارڈر کو بند کرنے کی دھمکی دیدی ۔تفصیلات کے مطابق بی ایس ایف اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی وزیرداخلہ نے کہا کہ بھارت پاکستان اور بنگلہ کے ساتھ بین الاقوامی بارڈ ر کو… Continue 23reading ’’ان دونوں ملکوں کی سرحد پر فوراً یہ کام کر و ‘‘ بھارت آپے سے باہر ۔۔ پاکستان سمیت کس ملک کوخوفناک دھمکی دیدی ۔۔ کیا ہونے جا رہا ہے؟ دھماکہ خیز انکشاف

سنگاپوردنیا کا مہنگا،اور سستاترین شہرکونسا قرار دیدیا گیا ؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

datetime 25  مارچ‬‮  2017

سنگاپوردنیا کا مہنگا،اور سستاترین شہرکونسا قرار دیدیا گیا ؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

لندن(این این آئی) اخراجاتِ زندگی کے لحاظ سے سنگاپور کو دنیا کا مہنگا ترین جب کہ قازقستان کے دارالحکومت الماتے کو سستا ترین شہر قرار دیا گیا ہے۔ دنیا کے دس مہنگے ترین شہروں کی فہرست میں عرب دنیا کا کوئی شہر نہیں پایا جاتا۔ البتہ دس سستے ترین شہروں میں عرب دنیا کا ایک… Continue 23reading سنگاپوردنیا کا مہنگا،اور سستاترین شہرکونسا قرار دیدیا گیا ؟ جان کر حیران رہ جائیں گے