منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

دوسرا روزہ، پاک ، بھارت سرحد دھماکوں سے لرز اٹھی، متعدد زخمی

datetime 29  مئی‬‮  2017

دوسرا روزہ، پاک ، بھارت سرحد دھماکوں سے لرز اٹھی، متعدد زخمی

آزاد کشمیر(مانیٹرنگ ڈیسک)آزاد جموں و کشمیر میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے قریب سڑک کنارے نصب بم دھماکے سے پھٹ گیا جس کے زد میں آکر ایک گاڑی میں سوار کم سے کم 4 افراد زخمی ہوگئے۔وادئ جہلم کے ڈپٹی کمشنر عبدالحامد کانی کا کہنا تھا کہ ایک مسافر گاڑی (ایل ای ایس-8021)… Continue 23reading دوسرا روزہ، پاک ، بھارت سرحد دھماکوں سے لرز اٹھی، متعدد زخمی

’’رمضان المبارک میں طلاق‘‘ اہم اسلامی ملک نے فیصلہ سنا دیا

datetime 29  مئی‬‮  2017

’’رمضان المبارک میں طلاق‘‘ اہم اسلامی ملک نے فیصلہ سنا دیا

مغربی اردن (مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطینی اتھارٹی کے چیف جسٹس محمود الھباش نے اتوار کو مقبوضہ مغربی کنارے کی تمام شرعی عدالتوں کو ایک سرکلر جاری کیا ہے جس انہیں ہدایت کی گئی ہے کہ وہ رمضان المبارک کے دوران طلاق کا کوئی کیس رجسٹر نہ کریں۔ اگر ایسا کوئی کیس سامنے آتا بھی ہے تو اسے… Continue 23reading ’’رمضان المبارک میں طلاق‘‘ اہم اسلامی ملک نے فیصلہ سنا دیا

دبئی میں شراب کے نشے میں دھت معروف پاکستانی تاجر خاتون کے ساتھ زیادتی کی کوشش کے الزام میں گرفتار

datetime 28  مئی‬‮  2017

دبئی میں شراب کے نشے میں دھت معروف پاکستانی تاجر خاتون کے ساتھ زیادتی کی کوشش کے الزام میں گرفتار

دبئی (آئی این پی) متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں شراب کے نشے میں دھت پاکستانی تاجر کو خاتون کے ساتھ زیادتی کی کوشش کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ۔خلیج ٹائمز کے مطابق عدالت نے ایک پاکستانی تاجر کو خاتون کو گھسیٹ کر فلیٹ میں لے جاکر اسکے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے… Continue 23reading دبئی میں شراب کے نشے میں دھت معروف پاکستانی تاجر خاتون کے ساتھ زیادتی کی کوشش کے الزام میں گرفتار

دنیابھر میں بھوک سے مرتے مسلمانوں کیلئے پیسے نہیں مگر۔۔سعودی شاہ نے ڈونلڈ ٹرمپ کو کیا کچھ دے ڈالا؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 28  مئی‬‮  2017

دنیابھر میں بھوک سے مرتے مسلمانوں کیلئے پیسے نہیں مگر۔۔سعودی شاہ نے ڈونلڈ ٹرمپ کو کیا کچھ دے ڈالا؟ حیرت انگیزانکشافات

واشنگٹن(آئی این پی)سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو انتہائی مہنگے تحائف سے نوازا ہے اور یہ تحائف سعودی عرب کی تاریخ میں سب سے مہنگے تحائف میں شمار ہوتے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ کو شاہ سلمان کی طرف سے پیش کیے جانے والے تحائف میں انتہائی قیمتی اور نایاب… Continue 23reading دنیابھر میں بھوک سے مرتے مسلمانوں کیلئے پیسے نہیں مگر۔۔سعودی شاہ نے ڈونلڈ ٹرمپ کو کیا کچھ دے ڈالا؟ حیرت انگیزانکشافات

سعودی اتحاد کو خدا حافظ، راحیل شریف کی پاکستان واپسی، کیا ہورہاہے؟حیرت انگیز انکشافات

datetime 28  مئی‬‮  2017

سعودی اتحاد کو خدا حافظ، راحیل شریف کی پاکستان واپسی، کیا ہورہاہے؟حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جنرل(ر) راحیل شریف نے سعودی فوجی اتحاد کوخیربادکہہ کر پاکستان واپسی پرغو رشروع کردیاہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے 41ممالک پرمشتمل سعودی فوجی اتحادمیں امریکی مداخلت کے بعد اس اتحاد کی سربراہی کوچھوڑنے کےلئے غور شروع کردیاہے ۔نجی ٹی وی نے جنرل (ر) راحیل شریف… Continue 23reading سعودی اتحاد کو خدا حافظ، راحیل شریف کی پاکستان واپسی، کیا ہورہاہے؟حیرت انگیز انکشافات

امریکی ریاست میں فائرنگ ،پولیس افسرسمیت 8افراد ہلاک ،الرٹ جاری

datetime 28  مئی‬‮  2017

امریکی ریاست میں فائرنگ ،پولیس افسرسمیت 8افراد ہلاک ،الرٹ جاری

میسی سیپی (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست میسی سیپی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ سے 1اعلی پولیس افسرسمیت 8افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق میسی سیپی کے مختلف عوامی مقامات پرنامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک پولیس افسرسمیت 8افرادہلاک ہوگئے ہیں ،پولیس نے فائرنگ کے واقعے کے بعد ایکشخص کوگرفتارکرلیاہے اس سے تفتیش کی… Continue 23reading امریکی ریاست میں فائرنگ ،پولیس افسرسمیت 8افراد ہلاک ،الرٹ جاری

دنیا کی سب سے بڑی مسجد، جہاں روزانہ لاکھوں مسلمان اپنے رب کے حضور سربسجود ہوتے ہیں

datetime 28  مئی‬‮  2017

دنیا کی سب سے بڑی مسجد، جہاں روزانہ لاکھوں مسلمان اپنے رب کے حضور سربسجود ہوتے ہیں

مکہ مکرمہ (آئی این پی )مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام دنیا کی سب سے بڑی مسجد ہے جہاں لاکھوں زائرین پورا سال اس مقدس جگہ کا رخ کرتے ہیں ، اللہ کا گھر مسجد جہاں روزانہ لاکھوں مسلمان اپنے رب کے حضور سربسجود ہوتے ہیں ۔ دنیا کی سب سے بڑی مسجد مکہ مکرمہ میں… Continue 23reading دنیا کی سب سے بڑی مسجد، جہاں روزانہ لاکھوں مسلمان اپنے رب کے حضور سربسجود ہوتے ہیں

ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم کی بیوی کے ساتھ ایسا کیا، کیا؟ کہ ان کی اپنی بیوی میلانیا ناراض ہوگئیں؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 28  مئی‬‮  2017

ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم کی بیوی کے ساتھ ایسا کیا، کیا؟ کہ ان کی اپنی بیوی میلانیا ناراض ہوگئیں؟ حیرت انگیزانکشافات

واشنگٹن(آئی این پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور خاتون اول میلانیا کے غیرملکی دورے کا اختتام ہیپی اینڈنگ پر ہوا ، دونوں وطن واپس پہنچے تو ہاتھوں میں ہاتھ تھے ، موڈ بھی خوشگوار تھا ۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور میلانیا کے غیرملکی دورے کے دوران ان کے تعلقات کا میڈیا میں خوب چرچا رہا… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم کی بیوی کے ساتھ ایسا کیا، کیا؟ کہ ان کی اپنی بیوی میلانیا ناراض ہوگئیں؟ حیرت انگیزانکشافات

اہم خلیجی ملک کا سرپرائز،ایران سے ہاتھ ملالیا،بڑا اعلان،سعودی عرب اور امارات ششدر

datetime 28  مئی‬‮  2017

اہم خلیجی ملک کا سرپرائز،ایران سے ہاتھ ملالیا،بڑا اعلان،سعودی عرب اور امارات ششدر

دوحہ/تہران (آئی این پی)قطر اور ایران نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے گزشتہ روز ایرانی صدر حسن روحانی سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔انھوں نے دونوں ملکوں کے… Continue 23reading اہم خلیجی ملک کا سرپرائز،ایران سے ہاتھ ملالیا،بڑا اعلان،سعودی عرب اور امارات ششدر