اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

صبح سویرے بھارتی فوجیوں کی لاشوں کے ڈھیر لگ گئے

datetime 26  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس چھائونی پر کشمیری مجاہدین کا علی الصبح حملہ، پولیس اہلکار سمیت تین بھارتی فوجی واصل جہنم، بھارتی میڈیا۔ تفصیلات کے مطابق کشمیری مجاہدین نے ضلع پلوامہ میں آج علی الصبح پولیس چھائونی پر دھاوا بولتے ہوئے پولیس اہلکار سمیت تین بھارتی فوجی واصل جہنم کر دئیے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مجاہدین اور بھارتی افواج کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں

تین بھارتی فوجی اور 6پولیس اہلکار شدید زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد فراہم کی گئی تاہم 2 بھارتی فوجی اور ایک پولیس اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگئے۔آزاد ذرائع کے مطابق حملے میں 10سے 12بھارتی اہلکاروں کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں ۔ دوسری جانب سوپور کے علاقے ہیگام میں بھارتی فوجی گاڑی پر گرنیڈ سے حملہ کیا گیا ہے جس کے بعد علاقے میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…