جمعہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2025 

انگور حلق میں پھنسنے سے دو سالہ بچے کی موت

datetime 26  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی شہر ڈیٹرائٹ میں انگور حلق میں پھنسنے سے 2 سالہ بچے کی موت واقع ہو گئی ۔ امریکی میگزین کے مطابق ڈیٹرائٹ سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون ایما کارور اپنے بیٹے ایان عمر کے ہمراہ سودا سلف لینے سٹور گئیں ۔ اس دوران جب ایما خریداری میں مصروف تھی تو ایک کارٹ میں

موجود پھلوں کو دیکھ کر ان کے بیٹے نے منہ میں دو انگور رکھ لیے جو اس کے حلق میں پھنس گئے ۔ایما کارور کے مطابق وہ اپنے بچے کو تڑپتا دیکھ کر کافی پریشان ہوگئیں جس کے بعد انہوں نے ایان کے حلق میں سے انگور نکالنے کی بہت کوشش کی مگر ہسپتال پہنچتے ہوئے 2 سالہ ایان کا انتقال ہوگیا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…