بدھ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2024 

لندن حملے،نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا،سعودی عرب پر سنگین الزام عائد،سفارتخانے نے تصدیق کردی

datetime 25  مارچ‬‮  2017

لندن حملے،نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا،سعودی عرب پر سنگین الزام عائد،سفارتخانے نے تصدیق کردی

لندن(آئی این پی )لندن میں واقع سعودی سفارت خانے نے کہا ہے کہ ویسٹ منسٹر پل پر حملہ کرنے والے شخص نے سعودی عرب میں 3 مرتبہ رہائش اختیار کی، جو وہاں انگریزی کی تعلیم دیتے تھے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سعودی سفارت خانے کی جانب سے جاری ہونے والی پریس ریلیز میں بتایا گیا کہ… Continue 23reading لندن حملے،نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا،سعودی عرب پر سنگین الزام عائد،سفارتخانے نے تصدیق کردی

2015ء میں پاک فوج نے چین کیلئے کیا کام کیا؟چین کے فوجی دستوں نے پاکستانی پریڈ میں حصہ کیوں لیا؟چین نے اہم ترین اعلان کردیا

datetime 25  مارچ‬‮  2017

2015ء میں پاک فوج نے چین کیلئے کیا کام کیا؟چین کے فوجی دستوں نے پاکستانی پریڈ میں حصہ کیوں لیا؟چین نے اہم ترین اعلان کردیا

بیجنگ (آئی این پی ) یوم پاکستان کے موقع پر فوجی پریڈ میں چینی عوامی سپاہ آزادی کے گارڈ زآف آنر کی شمولیت کے بارے میں ترجمان نے کہا کہ پاکستانی فوج کی دعوت پر چین کی عوامی سپاہ آزادی کے تینوں شعبوں کے آنر گارڈز میں یوم پاکستان کے موقع پر منعقد کی جانیوالی… Continue 23reading 2015ء میں پاک فوج نے چین کیلئے کیا کام کیا؟چین کے فوجی دستوں نے پاکستانی پریڈ میں حصہ کیوں لیا؟چین نے اہم ترین اعلان کردیا

ٹرمپ کو پہلی بڑی شکست،شدید شرمندگی کا سامنا

datetime 25  مارچ‬‮  2017

ٹرمپ کو پہلی بڑی شکست،شدید شرمندگی کا سامنا

واشنگٹن (آئی این پی)وائٹ ہاؤس کی سرتوڑ کوششوں کے باوجود ری پبلکن رہنماں کے تحفظات دور نہ ہو سکے جس کے بعد ٹرمپ کو شرمندگی کے ساتھ اوباما کیئر کا متبادل نیا ہیلتھ کیئر بل واپس لینا پڑا ٹرمپ نے مستقبل قریب میں نیا بل نہ لانے کا اعلان کردیا۔ میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس… Continue 23reading ٹرمپ کو پہلی بڑی شکست،شدید شرمندگی کا سامنا

اقتصادی راہداری سے سستی چینی مصنوعات کی بھرمار اورپاکستانی تاجروں کو نقصان کی افواہیں،چین نے دوٹوک اعلان کردیا

datetime 25  مارچ‬‮  2017

اقتصادی راہداری سے سستی چینی مصنوعات کی بھرمار اورپاکستانی تاجروں کو نقصان کی افواہیں،چین نے دوٹوک اعلان کردیا

بیجنگ (آئی این پی ) چین کی وزارت خارجہ کی خاتون ترجمان ہوا چن ینگ نے ان خدشات کو مسترد کر دیا ہے کہ چین ۔پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک ) کے تجارتی راستے طورپر کھلنے کے بعد پاکستان میں سستی چینی مصنوعات کی بھرمار ہو گی جس کی وجہ سے مقامی پاکستانی کمپنیوں کے… Continue 23reading اقتصادی راہداری سے سستی چینی مصنوعات کی بھرمار اورپاکستانی تاجروں کو نقصان کی افواہیں،چین نے دوٹوک اعلان کردیا

اقتصادی راہداری منصوبہ،نیپال نے زبردست اعلان کردیا،بھارت برہم

datetime 25  مارچ‬‮  2017

اقتصادی راہداری منصوبہ،نیپال نے زبردست اعلان کردیا،بھارت برہم

کٹھمنڈو (آئی این پی ) نیپالی صدر بدیا دیوی بھنڈاری نے چین کے بیلٹ و روڈ منصوبے کے فریم ورک کے تحت چین کے ساتھ تعاون میں اضافہ کرنے کا وعدہ کیا ہے ، نیپال کے دورے پر آئے ہوئے چین کے وزیر دفاع اور مرکزی کابینہ کے رکن چانگ وان کوآن سے کو گذشتہ… Continue 23reading اقتصادی راہداری منصوبہ،نیپال نے زبردست اعلان کردیا،بھارت برہم

امریکہ میں مسلمانوں کے بُرے دن شروع،انتہائی افسوسناک انکشافات

datetime 25  مارچ‬‮  2017

امریکہ میں مسلمانوں کے بُرے دن شروع،انتہائی افسوسناک انکشافات

واشنگٹن (آئی این پی)امریکہ میں مسلمان اور تارکین وطن مخالف نفرت پر مبنی جرائم میں اضافہ ہوگیاجس پر جنوبی ایشیائی کمیونٹی میں خاصی تشویش پائی جاتی ہے ۔امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکہ میں حالیہ دنوں میں مسلمان اور تارکین وطن مخالف نفرت پر مبنی جرائم میں اضافے اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی… Continue 23reading امریکہ میں مسلمانوں کے بُرے دن شروع،انتہائی افسوسناک انکشافات

داعش کا روسی فوجی بیس پر حملہ ،بڑی تعداد میں ہلاک و زخمی

datetime 25  مارچ‬‮  2017

داعش کا روسی فوجی بیس پر حملہ ،بڑی تعداد میں ہلاک و زخمی

گروزنی(آئی این پی) چیچنیا میں داعش نے روسی فوجی بیس پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 6فوجی ہلاک جبکہ جوابی کارروائی میں 6 حملہ آور بھی مارے گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چیچنیا کے شمال مغربی شہر گروزنی کے علاقے نورسکایا میں 6 حملہ آوروں نے روسی نیشنل گارڈز کے فوجی بیس پر حملہ… Continue 23reading داعش کا روسی فوجی بیس پر حملہ ،بڑی تعداد میں ہلاک و زخمی

بھارت میں کم عمر ترین باپ سامنے آگیا،بچے اور لڑکی کے خلاف مقدمہ درج

datetime 25  مارچ‬‮  2017

بھارت میں کم عمر ترین باپ سامنے آگیا،بچے اور لڑکی کے خلاف مقدمہ درج

کوچی/نئی دہلی (آئی این پی)بھارت میں 12 سالہ لڑکا باپ بن گیا،پولیس نے لڑکے اور لڑکی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت میں ایک 12 سالہ لڑکا اپنی رشتے دار لڑکی کے ساتھ “جنسی تعلق” کے باعث ایک بچے کا باپ بن گیا ہے۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریاست کیرالا… Continue 23reading بھارت میں کم عمر ترین باپ سامنے آگیا،بچے اور لڑکی کے خلاف مقدمہ درج

امریکی اور برطانوی پابندیاں،یہ ہمارا کام نہیں،سعودی عرب نے حیرت انگیزاعلان کردیا

datetime 25  مارچ‬‮  2017

امریکی اور برطانوی پابندیاں،یہ ہمارا کام نہیں،سعودی عرب نے حیرت انگیزاعلان کردیا

جدہ (آئی این پی)سعودی شہری ہوا بازی اتھارٹی نے کہا ہے کہ جب تک برطانیہ کی جانب سے پروازوں پر لیپ ٹاپ اور ٹیبلٹ لے جانے سے متعلق باضابطہ نوٹیفیکیشن وصول نہیں ہوگا، پابندی پر عمل درآمد نہیں کیا جاسکتا ہے۔عرب میڈیا نے سعودی شہری ہوابازی اتھارٹی کے حوالے سے کہا ہے کہ امریکی حکومت… Continue 23reading امریکی اور برطانوی پابندیاں،یہ ہمارا کام نہیں،سعودی عرب نے حیرت انگیزاعلان کردیا