منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

الیکشن 2018 میں مسلم لیگ (ن )ایک بار پھر کامیاب ہو جائیگی ٗغیر ملکی جریدہ

datetime 6  جولائی  2017 |

اسلام آباد (این این آئی) غیر ملکی جریدے نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ الیکشن 2018 میں مسلم لیگ (ن )ایک بار پھر کامیاب ہو جائیگی ٗ معاشی پالیسیوں کے تسلسل کے باعث ترقی کی شرح 5 فیصد سے زائد رہے گی ۔نجی ٹی وی کے مطابق غیرملکی جریدے اکنامک انٹیلی جنس یونٹ نے پاکستان پر اپنی تازہ رپورٹ جاری کردی ہے رپورٹ میں کہا گیا کہ الیکشن 2018 میں مسلم لیگ ن ایک بار پھر اقدار سنبھالنے میں کامیابہوجائیگی ٗ الیکشن میں کامیابی کے بعد موجودہ حکومت انفرا اسٹرکچر اور توانائی کے منصوبوں پر کام

جاری رکھے گی جس سے معاشی ترقی کا تسلسل برقرار رہے گا اور آئندہ برسوں میں بھی معاشی ترقی کی شرح 5 فیصد سے زائد رہنے کا امکان ہے ٗ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بڑھنے اور روپے کی قدر گھٹنے سے اشیاء خوردو نوش اور پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا خدشہ ہے اور آئندہ برس مہنگائی کی شرح 4 اعشاریہ 8 رہے گی۔اکنامک  انٹیلی جنس یونٹ کے مطابق اپوزیشن کی مخالفت کے باعث نجکاری کا عمل آنے والے برسوں میں بھی سست روی کا شکار رہے گا جبکہ چین پاکستان کی معاشی معاونت جاری رکھے گا

موضوعات:



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…