انصاف ہو تو ایسا چین، سٹیڈیم میں10 ہزار لوگوں کے سامنے عدالت لگائی گئی 18 ملزمان کو پیش کیا گیا اس کے بعد جو کچھ ہوا اس نے دنیا کو حیران کر دیا
شین وائی (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی چین کے صوبے گینگ ڈانگ میں فوری انصاف کی عجیب و غریب مثال قائم ہو گئی۔ جہاں پر دس ہزار لوگوں کے سامنے عدالت لگائی گئی۔ 13 ملزمان کو سزائے موت سنائی گئی۔ ان میں سے 8 کو اسی وقت پھانسی پر لٹکا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی چین… Continue 23reading انصاف ہو تو ایسا چین، سٹیڈیم میں10 ہزار لوگوں کے سامنے عدالت لگائی گئی 18 ملزمان کو پیش کیا گیا اس کے بعد جو کچھ ہوا اس نے دنیا کو حیران کر دیا







































