قبلہ اول کا تحفظ اب کس کی ذمہ داری ہے؟ ترکی نے دھماکے دار اعلان کر دیا
استنبول(آئی این پی)ترک وزیر اعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ قبلہ اول اور مسجد الاقصی کی اسرائیل کے ہاتھوں خلاف ورزیوں کو قبول کرنا ممکن نہیں اور اس کا تحفظ امت مسلمہ کی ذمہ داری ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک وزیراعظم نے استنبول میں منعقدہ “عالمی اوقاف برائے القدس ” کے… Continue 23reading قبلہ اول کا تحفظ اب کس کی ذمہ داری ہے؟ ترکی نے دھماکے دار اعلان کر دیا