’’بڑے چالاک بنے پھرتے ہیں ‘‘ جسٹن بیبر پورے بھارت کو چونا لگا گئے
ممبئی (این این آئی ) معروف گلوکار جسٹن بیبربھارتیوں کو ماموں بناگئے اور اپنے پہلے لائیو کنسرٹ میں کئی گانوں پر صرف ہونٹ ہلاتے رہے ٗوہ9 مئی کو ممبئی پہنچے تھے جہاں ان کا بھرپور استقبال کیا گیاتاہم شائقین کی بڑی تعداد کا کہنا تھا ان کے مہنگے ٹکٹس بیکار گئے ۔ممبئی کنسرٹ کے 21… Continue 23reading ’’بڑے چالاک بنے پھرتے ہیں ‘‘ جسٹن بیبر پورے بھارت کو چونا لگا گئے