جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

مودی نے قادیانیوں کیلئے بڑا اعلان کردیا

datetime 5  جولائی  2017 |

یروشلم (آئی این پی ) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اسرائیل میں احمدی کمیو نٹی کے سربراہ محمد جلیل سے ملاقات کر کے قادیانیوں کی اسلام دشمنی عیاں کر دی اور کہا کہ ہم بھارت میں قادیانیوں کو سپورٹ کر رہے ہیں اور کرتے رہیں گے ۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کی اسرائیل آمد کے موقع پر جہاں اسکو اسرائیل کی دیگر اہم شخصیات سے ملوایا گیا وہیں خاص طور پر اسرائیل میں قادیانیوں کے سربراہ سے بھی ملوایا گیا جس نے بڑی گرمجوشی سے نریندر مودی سے ہاتھ ملایا اور اس کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہماری بہت بڑی کمیونٹی بھارت میں رہتی ہے جسے آب سپورٹ کرتے ہیں جس پر مودی سرکار نے قہقہ لگاتے ہوئے کہا کہ ہم ہم بھارت میں قادیانیوں کو سپورٹ کر رہے ہیں اور کرتے رہیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…