منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

قطرسے سمجھوتہ اب صرف کس شرط پر ہوگا،متحدہ عرب امارات نے حیرت انگیزاعلان کردیا

datetime 18  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (آئی این پی )متحدہ عرب امارات نے کہا ہے کہ قطر کی جانب سے دہشت گردی کی فنڈنگ روکنے کا کوئی بھی سمجھوتہ مغربی ممالک کی نگرانی اور ضمانت ہی میں قابل عمل ہو سکتا ہے، متحدہ عرب امارات، سعودی عرب، مصر اور بحرین کو قطر پر اعتبار نہیں رہا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور انور قرگاش نے قطر سے بات چیت صرف اسی شرط پر ہو سکتی ہے کہ دوحہ دہشت گرد تنظیموں کی مالی معاونت بند کرے۔

انہوں نے کہا کہ سازشوں کی بنیاد پر موقف کا دفاع ممکن نہیں۔ قطر کی جانب سے ماضی میں کیے گئے وعدے ایفا کیے گئے اور نہ ہی خلوص نیت سے دہشت گردی کی معاونت کے لیے کردار ادا کیا گیا۔ جب آپ سچائی اور شفافیت کے ساتھ اقدامات کریں معاملات کو آسانی سے سلجھایا جا سکتا ہے۔ ان کا اشارہ قطری پالیسیوں کی جانب تھا۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر پوسٹ بیانات میں اماراتی وزیر مملکت نے انتہا پسندی کے خلاف موثر ابلاغی مہم چلانے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…