مقبوضہ کشمیر بھارت سے کب تک آزادی حاصل کر لے گا اہم بھارتی شخصیت نے خبر سنا کر بھارت میں صف ماتم بچھا دی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اگلے دس سال میں مقبوضہ کشمیر آزاد ہو جائے گا، سابق بھارتی مذاکرات برائے مقبوضہ کشمیر پروفیسر رادھا کمار نے مودی سرکار کو کشمیریوں کی جدوجہد آزادی میں تیزی بارے خبر سنا کر چونکا دیا۔ تفصیلات کے مطابق نئی دہلی میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سابق بھارتی مذاکرات کار برائے مقبوضہ… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر بھارت سے کب تک آزادی حاصل کر لے گا اہم بھارتی شخصیت نے خبر سنا کر بھارت میں صف ماتم بچھا دی







































