پاکستانی ٹیم کے سپورٹر بھارتی مسلمان نے تاریخ رقم کردی،میچ کے دن برمنگھم میں کیا کرنیوالا ہے؟ حیرت انگیزانکشاف
برمنگھم (آئی این پی) بھارتی مسلمان سفیان پاکستانی کرکٹ ٹیم کو سپورٹ کرنے کے لئے سبز ہلالی پرچموں سے لیس آٹورکشہ بھارت سے لے کر برمنگھم پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی مسلمان سفیان نے بتایا کہ وہ پاکستان کی سپورٹ کے لئے بھارت سے برمنگھم اپنے آٹو رکشہ کے ہمراہ آیا ہے اور وہ… Continue 23reading پاکستانی ٹیم کے سپورٹر بھارتی مسلمان نے تاریخ رقم کردی،میچ کے دن برمنگھم میں کیا کرنیوالا ہے؟ حیرت انگیزانکشاف