بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

تیسری عالمی جنگ سر پر آگئی،شمالی کوریا پر حملہ، روس نے تباہ کن اعلان کردیا

datetime 29  اپریل‬‮  2017

تیسری عالمی جنگ سر پر آگئی،شمالی کوریا پر حملہ، روس نے تباہ کن اعلان کردیا

نیویارک(آئی این پی ) روس نے اقوام متحدہ میں خبردار کیا ہے کہ شمالی کوریا کے نیوکلیئر اور بیلسٹک پروگرام کے خطرے سے نمٹنے کے لیے فوجی آپشن مکمل طور پر ناقابل قبول ہوگا اور اس کے تباہ کن نتائج نکلیں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی نائب وزیر خارجہ گینیڈی گیٹیلوو نے اقوام متحدہ… Continue 23reading تیسری عالمی جنگ سر پر آگئی،شمالی کوریا پر حملہ، روس نے تباہ کن اعلان کردیا

یورپی یونین نے ترکی کو بڑی خوشخبری سنادی

datetime 29  اپریل‬‮  2017

یورپی یونین نے ترکی کو بڑی خوشخبری سنادی

برسلز/ویلیٹا(آئی این پی)یورپی یونین کی خارجہ امور کی سربراہ فیدیریکا موگرینی کے مطابق یونین کے رکن ممالک کے درمیان اس بات پر بنیادی اتفاقِ رائے ہو گیا ہے کہ ترکی میں منعقدہ حالیہ ریفرنڈم کے نتائج کا احترام کیا جائے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مالٹا میں وزرائے خارجہ کے ایک اجلاس کے اختتام… Continue 23reading یورپی یونین نے ترکی کو بڑی خوشخبری سنادی

افغانستان میں سوویت افواج کی شکست کے موقع پر خطاب،اشرف غنی نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 29  اپریل‬‮  2017

افغانستان میں سوویت افواج کی شکست کے موقع پر خطاب،اشرف غنی نے بڑا دعویٰ کردیا

کابل(آئی این پی)افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی نے کہا ہے کہ تشدد ،طاقت اور بربریت کے ذریعے اقتدار حاصل کرنے کا دور گزر چکا جو لوگ تشدد کے ذریعے اقتدار حاصل کرنے کا سوچ رہے ہیں وہ نہ تو اسلام سے واقف ہیں اور نہ ان کا تعلق افغانستان سے ہے ،افغان فورسز دہشتگردوں اور… Continue 23reading افغانستان میں سوویت افواج کی شکست کے موقع پر خطاب،اشرف غنی نے بڑا دعویٰ کردیا

پاکستانی سرحد کے قریب افغانستان میں حملہ،داعش کے سربراہ کوہلاک کردیاگیا 

datetime 29  اپریل‬‮  2017

پاکستانی سرحد کے قریب افغانستان میں حملہ،داعش کے سربراہ کوہلاک کردیاگیا 

کابل/واشنگٹن (آئی این پی)امریکہ نے افغانستان میں داعش کے سربراہ عبدالحسیب لوگری کو ایک آپریشن کے دوران ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔جرمن خبررساں ادارے ’’ڈی ڈبلیو‘‘ کے مطابق امریکی محکمہ دفاع نے دعوی کیا ہے کہ افغانستان میں داعش کا قائد عبدالحسیب لوگری غالبا رواں ہفتے امریکی فوج کے ایک آپریشن میں ہلاک… Continue 23reading پاکستانی سرحد کے قریب افغانستان میں حملہ،داعش کے سربراہ کوہلاک کردیاگیا 

ٹرمپ نے 100 دن میں ہی امریکہ کا بیڑہ غرق کردیا،حیرت انگیزانکشافات

datetime 29  اپریل‬‮  2017

ٹرمپ نے 100 دن میں ہی امریکہ کا بیڑہ غرق کردیا،حیرت انگیزانکشافات

واشنگٹن(آئی این پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے صدارت کا عہدہ سنبھالنے کے 100 روز میں امریکی معاشی ترقی کی شرح تین سال کی کم ترین سطح پر آگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کامرس ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جاری ہونے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ٹرمپ کے عہدہ صدارت سنبھالنے… Continue 23reading ٹرمپ نے 100 دن میں ہی امریکہ کا بیڑہ غرق کردیا،حیرت انگیزانکشافات

گلبدین حکمت یار کی واپسی ،افغانستان میں ہلچل،بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 29  اپریل‬‮  2017

گلبدین حکمت یار کی واپسی ،افغانستان میں ہلچل،بڑا اعلان کردیاگیا

کابل (آئی این پی )افغان حکومت نے حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار کی وطن واپسی کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ امن معاہدے کے نتیجے میں حکمت یار کی وطن واپسی یہ ثابت کرے گی کہ افغان آپس کے مسائل اور کشیدگی کو حل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں جبکہ حزب اسلامی… Continue 23reading گلبدین حکمت یار کی واپسی ،افغانستان میں ہلچل،بڑا اعلان کردیاگیا

ایران بھی بھارت جیسی زبان بولنے لگا،پاکستان سے حملے کا دعویٰ،پاکستان میں کس کی پناہ گاہیں ہیں؟سنگین الزام عائد کردیا

datetime 29  اپریل‬‮  2017

ایران بھی بھارت جیسی زبان بولنے لگا،پاکستان سے حملے کا دعویٰ،پاکستان میں کس کی پناہ گاہیں ہیں؟سنگین الزام عائد کردیا

تہران (آئی این پی)ایرانی پولیس کے نائب سربراہ بریگیڈئر جنرل سکندر مومنی نے دعویٰ کیا ہے کہ سرحد پار سے کیے گئے حملے میں زخمی ہونے والے ایرانی بارڈر گارڈز کو دہشتگرد اغواء کرکے پاکستان لے گئے جبکہ پاسداران انقلاب اسلامی (آئی آر جی سی) کے زمینی افواج کے کمانڈر بریگیڈیر جنرل محمدپاکپور نے کہا… Continue 23reading ایران بھی بھارت جیسی زبان بولنے لگا،پاکستان سے حملے کا دعویٰ،پاکستان میں کس کی پناہ گاہیں ہیں؟سنگین الزام عائد کردیا

’’سعودی عرب جانے کے خواہشمند ہو جائیں تیار ‘‘ حکومت نے ویزے جاری کرنے کا اعلان کردیا

datetime 29  اپریل‬‮  2017

’’سعودی عرب جانے کے خواہشمند ہو جائیں تیار ‘‘ حکومت نے ویزے جاری کرنے کا اعلان کردیا

ریاض(این این آئی)سعودی عرب نے جلد ہی ملک میں سیاحت کے فروغ کے لیے دنیا بھر کے سیاحوں کی خدمت میں خصوصی سیاحتی ویزہ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔سعودی عرب کے محکمہ صحت کے چیئرمین شہزادہ سلطان بن سلمان نے عرب ٹی وی سے بات چیت میں کہاکہ رواں مالی سال کے دوران حکومت… Continue 23reading ’’سعودی عرب جانے کے خواہشمند ہو جائیں تیار ‘‘ حکومت نے ویزے جاری کرنے کا اعلان کردیا

’’جس کا خدشہ تھا وہی ہوا ‘‘ بڑے ایشیائی ملک نے ایٹمی میزائل چلا دیا

datetime 29  اپریل‬‮  2017

’’جس کا خدشہ تھا وہی ہوا ‘‘ بڑے ایشیائی ملک نے ایٹمی میزائل چلا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق میزائل تجربہ دارالحکومت کے شمالی علاقے میں کیا گیا ہے۔امریکہ پیسیفک کمان کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ہفتہ کو شمالی کوریا ایک بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ امریکی نیوی کے کمانڈر ڈیو بین ہیم نے بتایا… Continue 23reading ’’جس کا خدشہ تھا وہی ہوا ‘‘ بڑے ایشیائی ملک نے ایٹمی میزائل چلا دیا