بھارت نے تیج بہادرکی ویڈیو کا ملبہ بھی پاکستان پر ڈال دیا
نئی دہلی(اے این این) بھارت نے دال روٹی کی دہائی دینے والے فوجی تیج بہادر کا ملبہ بھی پاکستان کے سر ڈال دیا۔ بھارتی انٹیلی جنس اداروں نے الزام عائد کیا ہے کہ تیج بہادر کی ویڈیو چلانے والی 24میں سے 21ویب سائٹ پاکستان سے چلائی جارہی تھیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق تیج بہادر کی ویڈیو… Continue 23reading بھارت نے تیج بہادرکی ویڈیو کا ملبہ بھی پاکستان پر ڈال دیا