بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

داڑھی رکھنے پر پابندی عائد کر دی گئی

datetime 29  اپریل‬‮  2017

داڑھی رکھنے پر پابندی عائد کر دی گئی

اتر پردیش(مانیٹرنگ ڈیسک)مودی سرکار کی انتہا پسند اور متعصب پالیسیوں نے اسکولوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ کے ایک اسکول میں طلبہ پر گوشت سے بنا کھانا، انڈے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔اسکول انتظامیہ نے اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدیتیا ناتھ جیسا ہیر کٹ… Continue 23reading داڑھی رکھنے پر پابندی عائد کر دی گئی

سعودی شاہی خاندان پر غم کے پہاڑ ٹوٹ پڑے

datetime 29  اپریل‬‮  2017

سعودی شاہی خاندان پر غم کے پہاڑ ٹوٹ پڑے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)راس الخیمہ کے شاہی خاندان کے انتہائی اہم فرد شیخ محمد بن خالد بن سقر حمید القسیمی انتقال کر گئے ۔تفصیلات کے مطابق راس الخیمہ کے سپریم کونسل کے ممبر شیخ سعودی بن سقر القسیمی اور محمد سعود القیسیمی نے حمید القیسمی کی نماز جنا زہ میں شرکت کی ۔ متوفی کی… Continue 23reading سعودی شاہی خاندان پر غم کے پہاڑ ٹوٹ پڑے

بڑا ایشیائی ملک جنگ کے دہانے پر ۔۔ روس میدان میں کود پڑا ۔۔ دھماکے دار اعلان

datetime 29  اپریل‬‮  2017

بڑا ایشیائی ملک جنگ کے دہانے پر ۔۔ روس میدان میں کود پڑا ۔۔ دھماکے دار اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائل کے تجربےکے بعد شمالی کوریا اور امریکہ کے درمیان تنازعہ شدت اختیار کرتا جا رہاہے ۔گزشتہ روز روس نے شمالی کوریا کے حق میں آگے آتے ہوئے کہا کہ ’انہیں شمالی کوریا کیخلاف طاقت کا استعمال ہر گز قابل قبول نہیں ہوگا ۔ ‘غیر ملکی خبر… Continue 23reading بڑا ایشیائی ملک جنگ کے دہانے پر ۔۔ روس میدان میں کود پڑا ۔۔ دھماکے دار اعلان

تیسری جنگ کا خطرہ بڑھ گیا, امریکہ کا ایسا اعلان جس نے شمالی کوریا کے رونگٹے کھڑے کر دیئے

datetime 29  اپریل‬‮  2017

تیسری جنگ کا خطرہ بڑھ گیا, امریکہ کا ایسا اعلان جس نے شمالی کوریا کے رونگٹے کھڑے کر دیئے

واشنگٹن (آئی این پی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ شمالی کوریا کے جوہری پروگرام اور میزائل تجربات کی وجہ سے شمالی کوریا کے ساتھ بڑی جنگ بھی چھڑ سکتی ہے، ہماری ترجیح تنازع کو سفارتی سطح پر حل کرنا ہے لیکن اس میں کامیابی ملنا بہت مشکل ہے… Continue 23reading تیسری جنگ کا خطرہ بڑھ گیا, امریکہ کا ایسا اعلان جس نے شمالی کوریا کے رونگٹے کھڑے کر دیئے

شمالی کوریا کیساتھ بڑی جنگ کاآغاز،ٹرمپ نے خطرناک اعلان کردیا

datetime 29  اپریل‬‮  2017

شمالی کوریا کیساتھ بڑی جنگ کاآغاز،ٹرمپ نے خطرناک اعلان کردیا

واشنگٹن (آئی این پی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ شمالی کوریا کے جوہری پروگرام اور میزائل تجربات کی وجہ سے شمالی کوریا کے ساتھ بڑی جنگ بھی چھڑ سکتی ہے، ہماری ترجیح تنازع کو سفارتی سطح پر حل کرنا ہے لیکن اس میں کامیابی ملنا بہت مشکل ہے… Continue 23reading شمالی کوریا کیساتھ بڑی جنگ کاآغاز،ٹرمپ نے خطرناک اعلان کردیا

سجن جندال کا دورہ پاکستان،اصل مقصد کیاتھا؟بھارتی صحافی نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 28  اپریل‬‮  2017

سجن جندال کا دورہ پاکستان،اصل مقصد کیاتھا؟بھارتی صحافی نے بڑا دعویٰ کردیا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت کی معروف صحافی جیوتی ملہوترانے سنجن جندال کے دورہ پاکستان اوروزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کے بارے میں انکشاف کیاہے کہ پاکستانی وزیراعظم نوازشریف ا و رسجن جندال ایک دوسرے کوبہترطریقے سے جانتے ہیں اوراس سے قبل بھی ان دونوں کی ملاقاتیں مختلف جگہوں ہرہوتی رہی ہیں ۔جیوتی ملہوترانے کہاکہ بھارتی وزیراعظم اورپاکستان  کے درمیان ملاقات کے… Continue 23reading سجن جندال کا دورہ پاکستان،اصل مقصد کیاتھا؟بھارتی صحافی نے بڑا دعویٰ کردیا

امریکہ کو جھٹکا،چینی اور روسی افواج نے ہاتھ ملالیا،بڑا اعلان

datetime 28  اپریل‬‮  2017

امریکہ کو جھٹکا،چینی اور روسی افواج نے ہاتھ ملالیا،بڑا اعلان

ماسکو (آ ئی این پی )چینی اور روسی افواج کے درمیان تزویراتی مشاورت کے انیسویں دور کا انعقاد ہو گیا ،چینی فوج دیگر غیر ملکی افوج کے ساتھ تزویراتی باہمی اعتماد سازی کو فروغ دے گی ، بین الاقوامی ذمہ داریوں اور فرائض کو پورا کرے گی ۔ چین اور روس کی افواج کے درمیان… Continue 23reading امریکہ کو جھٹکا،چینی اور روسی افواج نے ہاتھ ملالیا،بڑا اعلان

چین اور نیپال نے تاریخ رقم کردی،بھارت میں ہلچل

datetime 28  اپریل‬‮  2017

چین اور نیپال نے تاریخ رقم کردی،بھارت میں ہلچل

کھٹمنڈو(آئی این پی )چین اور نیپال کے مابین پہلی مشترکہ فوجی مشقیں 10 دن جاری رہنے کے بعد گزشتہ روز اختتام پذیر ہوگئیں۔ یہ فوجی مشقیں سگر ماتھا دوستی 2017 کے نام سے جاری رہیں۔ نیپالی فوج کے ترجمان کے مطابق ان مشقوں کی توجہ انسداد دہشت گردی کی تربیت پر تھا۔ چین اور نیپال… Continue 23reading چین اور نیپال نے تاریخ رقم کردی،بھارت میں ہلچل

سعودی عرب کاسیاحوں کےلئے خصوصی ویزے جاری کرنے کااعلان

datetime 28  اپریل‬‮  2017

سعودی عرب کاسیاحوں کےلئے خصوصی ویزے جاری کرنے کااعلان

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی حکومت نے ملک میں سیاحت کے فروغ اورآمدنی میں اضافے کےلئے دنیابھرکے سیاحوں کوخصوصی ویزے جاری کرنے کااعلان کردیاہے ۔ایک عرب ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے سعودی عرب کے محکمہ صحت کے سربراہ شہزادہ سلطان بن سلمان نے بتایاکہ سعودی عرب نےرواں مالی سال میں سیاحت کے فر وغ کےلئے 7.2ارب ر… Continue 23reading سعودی عرب کاسیاحوں کےلئے خصوصی ویزے جاری کرنے کااعلان