بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

خلیجی ممالک کا قطر کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکادینے کا فیصلہ

datetime 7  اگست‬‮  2017 |

دوحہ(این این آئی)قطر کے بینکوں میں جمع غیر ملکی مالی رْقوم کو مزید کمی کا سامنا ہے۔ اس سے قبل جون میں ان رقوم کا حجم گزشتہ دو برسوں میں نچلی ترین سطح پر پہنچ گیا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق متعدد خلیجی بینک قطری بینکوں میں موجود اپنی رْقوم کو نکال لینے کا ارادہ رکھتے ہیں۔خلیجی بینکوں نے چار ملکی عرب بائیکاٹ سے قبل قطر کے بینکوں میں اپنی رقوم کو جمع کرایا تھا

کیوں کہ قطری بینکوں میں منافع کی شرح خلیج میں اعلی ترین سطح پر ریکارڈ کی گئی تھی۔قطر کے بینکوں میں موجود مجموعی مالی رقوم کے حجم کا 22% غیر ملکی ڈیپازٹ پر مشتمل ہے۔ جون میں ان ڈپازٹ کا حجم سابقہ ماہ کے مقابلے میں 7.5% کم ہو کر 47 ارب ڈالر تک آگیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…