منگل‬‮ ، 25 جون‬‮ 2024 

نام نہاد صہیونی عدالتیں فلسطینیوں کے خلاف کھل کر میدان میں آگئیں،انتظامی حراست قانون کے تحت سیکڑوں کو سلاخوں کے پیچھے پہنچا دیا

datetime 8  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

غزہ (آئی این پی )اسرائیل کی جانب سے فلسطینی شہریوںکو انتقام کا نشانہ بنائے جانے اور نام نہاد صہیونی عدالتوں کی طرف سے فلسطینی شہریوں کو انتظامی حراست میں ڈالے جانے کا خلاف قانون کاسلسلہ جاری ہے ، فلسطین میں انسانی حقوق اسٹڈی سینٹر کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ جولائی کے مہینے میں سرائیلی حکام کی جانب سے 170 فلسطینیوں کو بغیر کسی الزام کے انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت جیلوں میں ڈالا گیا ہے۔مرکزاطلاعات

فلسطین کے مطابق اسٹڈی سینٹر کے ترجمان ریاض الاشقر نے بتایا کہ نام نہاد صہیونی عدالتوں کی طرف سے فلسطینی شہریوں کو انتظامی حراست میں ڈالے جانے کا خلاف قانون سلسلہ جاری ہے۔ جولائی میں جون کی نسبت انتظامی حراست کی سزاں میں 300 فی صد اضافہ ہوا ہے۔ جون کے مہینے میں 45 فلسطینیوں کو انتظامی حراست کے تحت جیلوں میں ڈالا گیا تھا۔بیان میں کہا ہے کہ جولائی میں اسرائیلی عدالتوں سے 70 فلسطینی اسیران کی انتظامی حراست میں تجدید کی گئی ۔

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…