جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

اسرائیلی بینک انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے مرتکب ہورہے ہیں،ہیومن رائٹس واچ

datetime 13  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(آئی این پی )انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے خبردار کیا ہے کہ متعدد اسرائیلی بینک مغربی کنارے میں تعمیراتی منصوبوں کے لیے قرضے کی صورت میں رقوم فراہم کر کے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے مرتکب ہو رہے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ بات بدھ کو جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہی گئی ہے۔ ہیومن رائٹس واچ کے مطابق بینک ایسے قرضے مکانات خریدنے والوں اور ایسی کمپنیوں کو

فراہم کرتے ہیں، جو مقبوضہ فسلطینی علاقے میں یہودی آباد کاری میں ملوث ہیں۔ ادارے نے اسرائیلی مالیاتی اداروں پر زور دیا ہے کہ وہ اس عمل کو ترک کریں۔ یہ امر اہم ہے کہ سن 1967 کی جنگ کے بعد سے اسرائیل، مغربی کنارے، غزہ پٹی اور مشرقی یروشلم پر قابض ہے۔ بین الاقوامی برادری اس قبضے کو غیر قانونی مانتی ہے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…