اہم ملک نے قطر کو دھڑا دھڑ اسلحے کی فراہمی شروع کر دی، ملک کا نام جان کر ہر کوئی حیران، عرب ٹی وی کا دعویٰ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) برازیل نے قطر کو اسلحے کی فراہمی شروع کر دی عرب ٹی وی کا دعویٰ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی قیادت میں چند عرب ملکوں نے قطر کا بائیکاٹ کیا ہوا ہے، اس دوران قطر نے بڑے پیمانے پر اسلحہ اور آلات خریدنا شروع کیے ہوئے ہیں جس سے وہ… Continue 23reading اہم ملک نے قطر کو دھڑا دھڑ اسلحے کی فراہمی شروع کر دی، ملک کا نام جان کر ہر کوئی حیران، عرب ٹی وی کا دعویٰ