ن لیگ2018ء کے انتخابات میں کامیاب ہوگی یا نہیں؟چینی ماہرین کے حیرت انگیزانکشافات

5  اگست‬‮  2017

بیجنگ (این این آئی)چینی ماہرین نے کہا ہے کہ نوازشریف کی نااہلی سے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ غیریقینی صورتحال کا شکار ہوگیا ہے۔چینی ماہرین کے مطابق پاکستان میں سیاسی تبدیلیوں کی وجہ سے سی پیک کے متاثر ہونے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔چینی اخبار نے مقامی پروفیسرلان کے حوالے سے لکھا کہ ’’عدالت کی طرف سے نواز شریف کی نااہلی کے فیصلے کی وجہ سے سی پیک منصوبہ غیر یقینی صورت حال سے دو چار ہے ٗ

پاکستان کی سیاسی جماعتوں میں بھی منصوبے کے مشرقی یا مغربی روٹ کوترجیح دینے پر اختلاف ہے‘‘۔چینی اخبار کے مطابق نواز شریف مشرقی روٹ یعنی پنجاب اورسندھ کے روٹ کو زیادہ ترجیح دیتے ہیں اس لیے خدشہ ہے کہ اگرمسلم لیگ (ن) 2018 کے انتخابات میں ناکام ہوگئی تومنصوبہ غیریقینی کا شکار ہوسکتا ہے اور 50 ارب ڈالر کے منصوبے کے کچھ حصوں پر تحقیقات کا آغازہوسکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…