بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

ہانگ کانگ میں بیویوں کو شوہر کے قتل کی اجازت

datetime 6  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہانگ کانگ میں خواتین کو شوہر کے قتل کی اجازت ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ہانگ کانگ میں قانون کی رو سے اگر کوئی خاتون اپنے شوہر کو دوسری عورت کے ساتھ رنگے ہاتھوں پکڑ لے تو وہ اسے قتل بھی کر سکتی ہے ۔قانون کے مطابق اسے ایسا کرنے کی اجازت ہے لیکن شرط یہ ہے کہ

بیوی اپنے بے وفا شوہر کو قتل کرنے کے لئے کسی بھی ہتھیار مثلا پستول، ریوالور، بندوق، چاقو، چھری، لکڑی یا لوہے کی سلاخ وغیرہ کا استعمال نہیں کرسکتی ۔یہ کام اسے صرف اپنے ہاتھوں کی مدد سے انجام دینا ہو گا اور کیس عدالت میں جانے پر عورت کو باعزت بری کر دیا جائے گا۔خبر پر سوشل میڈیا کی جانب سے ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا جارہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…