اسرائیلی فوجی 8 فلسطینیوں کو زبردستی اٹھا لے گئے
مقبوضہ بیت المقدس(آئی این پی)اسرائیلی فوجیوں نے دریائے اردن کے مغربی کنارے سے 8 فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے دریائے اردن کے مغربی کنارے سے 8 فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا ۔ اسرائیلی فوج کے مطابق ، یہ فلسطینی دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث رہے ہیں۔ یاد رہے… Continue 23reading اسرائیلی فوجی 8 فلسطینیوں کو زبردستی اٹھا لے گئے







































