جمعہ‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2025 

بھارتی وزیراعظم کی پاکستان کا پانی بند کرنے کی کوششیں جاری

datetime 15  ستمبر‬‮  2017

بھارتی وزیراعظم کی پاکستان کا پانی بند کرنے کی کوششیں جاری

نئی دہلی(آئی این پی)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی پاکستان کا پانی بند کرنے کی سازشیں جاری ہیں، نریندر مودی 17ستمبر کو دنیا کے دوسرے بڑے ڈیم کا افتتاح کریں گے۔بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے حکم دیا تھا کہ بھارتی دریائوں سے پاکستان جانے والا اضافی پانی ملک میں زمین سیراب کرنے پر استعمال کیا… Continue 23reading بھارتی وزیراعظم کی پاکستان کا پانی بند کرنے کی کوششیں جاری

شمالی کوریا نے ایک بار پھر کس بڑے ملک پر میزائل چلا دیا، صورتحال کشیدہ

datetime 15  ستمبر‬‮  2017

شمالی کوریا نے ایک بار پھر کس بڑے ملک پر میزائل چلا دیا، صورتحال کشیدہ

پیونگ یانگ(مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی کوریا نے دارالحکومت پیانگ یانگ سے ایک بار پھر بیلسٹک میزائل فائر کیا ہے جو جاپان کی فضائی حدود سے گزرا۔گذشتہ ماہ کے اواخر میں بھی اس نے اسی طرح کا ایک اشتعال انگیز قدم اٹھایا تھا اور یہ ایسا دوسرا واقعہ ہے۔جاپان اور جنوبی کوریا کی حکومتوں کا کہنا ہے… Continue 23reading شمالی کوریا نے ایک بار پھر کس بڑے ملک پر میزائل چلا دیا، صورتحال کشیدہ

چین ،تیل سمگل کرنیوالے گروہ کے 99افراد گرفتار

datetime 15  ستمبر‬‮  2017

چین ،تیل سمگل کرنیوالے گروہ کے 99افراد گرفتار

فزہو (آئی این پی)مشرقی چین کے صوبہ فوجیان میں چھاپہ مار کر پولیس نے تیل سمگل کرنیوالے گروہ کے 99مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے اور ان کے قبضے سے 1700ٹن سمگل شدہ تیل برآمد کرلیا ہے۔صوبائی سرحدی پولیس نے گذشتہ روز بتایاکہ سمگلنگ کے اس نیٹ ورک میں چار گینگ ملوث تھے جو… Continue 23reading چین ،تیل سمگل کرنیوالے گروہ کے 99افراد گرفتار

’’تاریخ رقم ہو گئی‘‘ سنگاپور میں پہلی خاتون مسلم صدر منتخب

datetime 15  ستمبر‬‮  2017

’’تاریخ رقم ہو گئی‘‘ سنگاپور میں پہلی خاتون مسلم صدر منتخب

سنگاپور(آئی این پی )سنگاپور کی پہلی مسلم خاتون صدر نے مختلف حلقوں کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنائے جانے کے باوجود حلف اٹھا لیا،حلیمہ یعقوب کو بغیر ووٹ حاصل کیے صدر کا عہدہ سنبھالنے پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سنگاپور کی مالے مسلم اقلیت سے تعلق رکھنے والی… Continue 23reading ’’تاریخ رقم ہو گئی‘‘ سنگاپور میں پہلی خاتون مسلم صدر منتخب

بڑی جنگ کی تیاریاں، چین نے پاکستان کے ساتھ ملکر دشمنوں کو واضح پیغام دیدیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2017

بڑی جنگ کی تیاریاں، چین نے پاکستان کے ساتھ ملکر دشمنوں کو واضح پیغام دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)چین کے کورلا ائیر بیس پر پاک فضائیہ اور چینی فضا کی مشترکہ ہوائی مشق ’’شاہین۔VI‘‘ بھر پور طریقے سے جاری ہے۔ پاک فضائیہ کا دستہ پائلٹس، ائیر ڈیفنس کنٹرولرز اور تکنیکی عملے پر مشتمل ہے۔ اس مشق میں پاک فضائیہ کے جے ایف 17 تھنڈر، میراج اور ایف سیون پی… Continue 23reading بڑی جنگ کی تیاریاں، چین نے پاکستان کے ساتھ ملکر دشمنوں کو واضح پیغام دیدیا

2ایٹمی حملے برداشت کرنیوالے جاپان پر ایک اور ایٹمی حملہ،انتہائی تشویشناک خبر آگئی

datetime 14  ستمبر‬‮  2017

2ایٹمی حملے برداشت کرنیوالے جاپان پر ایک اور ایٹمی حملہ،انتہائی تشویشناک خبر آگئی

پیانگ یانگ(این این آئی)شمالی کوریا نے دھمکی دی ہے کہ ہم اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اپنے خلاف قرارداد کی حمایت کرنے پر جاپان کو ڈبو دیں گے ٗ امریکا کو راکھ اور اندھیرے میں بدل دیں گے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کی ایشیا پیسیفک امن کمیٹی نے کہاکہ اقوام متحدہ کی سلامتی… Continue 23reading 2ایٹمی حملے برداشت کرنیوالے جاپان پر ایک اور ایٹمی حملہ،انتہائی تشویشناک خبر آگئی

ملتان میٹرو بس سکینڈل کی تحقیقات، شہباز شریف کے دفاع میں ٹویٹ سے متعلق سوال پر چینی سفیر نے صحافی کو کھری کھری سنا دیں

datetime 14  ستمبر‬‮  2017

ملتان میٹرو بس سکینڈل کی تحقیقات، شہباز شریف کے دفاع میں ٹویٹ سے متعلق سوال پر چینی سفیر نے صحافی کو کھری کھری سنا دیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملتان میٹرو منصوبے میں خورد برد کی خبریں بے بنیاد ہیں اور اس سلسلے میں ایسی غلط اور بے بنیاد خبریں ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت پھیلائی گئیں۔ چینی حکومت نے اس سلسلے میں ایک واضح پیغام دیا ہے کہ چینی کمپنی نے منی لانڈرنگ چھپانے کے لئے جعلی کاغذات… Continue 23reading ملتان میٹرو بس سکینڈل کی تحقیقات، شہباز شریف کے دفاع میں ٹویٹ سے متعلق سوال پر چینی سفیر نے صحافی کو کھری کھری سنا دیں

روہنگیا کے مسلمانوں پر صرف کھانا ہی بند نہیں بلکہ ۔۔۔؟ معروف صحافی اقرار الحسن نے درد ناک رازوں سے پردہ اٹھا دیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2017

روہنگیا کے مسلمانوں پر صرف کھانا ہی بند نہیں بلکہ ۔۔۔؟ معروف صحافی اقرار الحسن نے درد ناک رازوں سے پردہ اٹھا دیا

ینگون (مانیٹرنگ ڈیسک) میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر اب بھی میانمار کی فوج اور بدھسٹ انتہا پسندوں کے مظالم جاری ہیں، تفصیلات کے مطابق میانمار میں موت کا رقص اب بھی جاری ہے، مختلف ممالک کی جانب سے موجودہ صورتحال پر تشویش اور مذمت کے باوجود مقامی باشندوں پر میانمار فوج کے مظالم میں مزید… Continue 23reading روہنگیا کے مسلمانوں پر صرف کھانا ہی بند نہیں بلکہ ۔۔۔؟ معروف صحافی اقرار الحسن نے درد ناک رازوں سے پردہ اٹھا دیا

چین کی حیران کن آفر،چینی کمپنی نے اسلام آباد میں ایک ایسا پلانٹ لگانے کی پیشکش کر دی کہ جان کر ہر آپ بے حد خوش ہوں گے

datetime 14  ستمبر‬‮  2017

چین کی حیران کن آفر،چینی کمپنی نے اسلام آباد میں ایک ایسا پلانٹ لگانے کی پیشکش کر دی کہ جان کر ہر آپ بے حد خوش ہوں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں کچرے کو ٹھکانے لگانا ایک بہت بڑا مسئلہ ہے مگر اب یہ مسئلہ، مسئلہ نہیں رہے گا، ہمسایہ ملک چین نے اس مشکل سے نمٹنے کے لئے پیشکش کر دی۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق چینی کمپنی نے اسلام آباد میں کوڑے سے بجلی پیدا کرنے والے پلانٹ… Continue 23reading چین کی حیران کن آفر،چینی کمپنی نے اسلام آباد میں ایک ایسا پلانٹ لگانے کی پیشکش کر دی کہ جان کر ہر آپ بے حد خوش ہوں گے