عالمی عدالت انصاف میں کلبھوشن یادیو کیس میں بھارتی حکومت کے جمع کردہ تحریری دلائل پاکستان کو موصول
اسلام آباد (این این آئی) عالمی عدالت انصاف میں کلبھوشن یادیو کیس میں بھارتی حکومت کے جمع کردہ تحریری دلائل پاکستان کو موصول ہوگئے۔جمعہ کو دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق آئی سی جے میں کلبھوشن یادیو کیس میں بھارتی حکومت کی جانب سے جمع کرائی گئی یادداشت (تحریری دلائل) پاکستان کو موصول ہوگئی۔ پاکستان… Continue 23reading عالمی عدالت انصاف میں کلبھوشن یادیو کیس میں بھارتی حکومت کے جمع کردہ تحریری دلائل پاکستان کو موصول







































