میانمار حکومت مسلمانوں کے خلاف کارروائیاں بندکرے،اقوام متحدہ
نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے کہاہے کہ میانمار میں روہنگیا مسلمان ‘تباہ کن’ انسانی صورتحال کا سامنا کر رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انتونیو گوتیرش سکیورٹی فورسز کی جانب سے روہنگیا دیہات پر مبینہ حملے مکمل طور پر ناقابل قبول ہیں اور انھوں نے فوجی طاقت کا استعمال روکنے… Continue 23reading میانمار حکومت مسلمانوں کے خلاف کارروائیاں بندکرے،اقوام متحدہ







































