سوا ارب افراد کو خوراک، پانی کی کمی اور افلاس کا خطرہ ہے،اقوام متحدہ
بیجنگ(این این آئی)اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دنیا بھر میں سوا ارب سے زیادہ افراد کو زمین کی کم ہوتی ہوئی زرخیزی کے سبب خوراک، پانی کی کمی اور افلاس کا خطرہ ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات اقوام متحدہ کے کنوینشن (یو این سی سی ڈی) نے منگل… Continue 23reading سوا ارب افراد کو خوراک، پانی کی کمی اور افلاس کا خطرہ ہے،اقوام متحدہ







































