بیجنگ پانی بہائومنصوبہ ، 11ملین افراد کو فائدہ پہنچا
بیجنگ (آئی این پی )چین میں جنوب سے شمال کی طرف پانی کے بہائو کے منصوبے سے بیجنگ میں 11ملین افراد کو فائدہ پہنچا ہے،منصوبے کے درمیانی روٹ سے بیجنگ کو 2.6ارب کیوبک میٹر پانی فراہم کیا گیا ہے جبکہ 1.8ارب کیوبک میٹر پانی بیجنگ کے واٹر پلانٹس کو فراہم کیا گیا ہے،واٹر پراجیکٹ کے… Continue 23reading بیجنگ پانی بہائومنصوبہ ، 11ملین افراد کو فائدہ پہنچا







































