شمالی کوریا کا اپنے میزائل پروگرام کومزید تیز ی سے آگے بڑھانے کا عزم
پیانگ یانگ(آئی این پی )شمالی کوریا نے اپنے میزائل پروگرام کو اور بھی زیادہ تیز رفتاری کے ساتھ آگے بڑھانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پیانگ یانگ کا یہ بیان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے پیر کے روز تازہ پابندیوں کے اعلان کے رد عمل میں سامنے آیا… Continue 23reading شمالی کوریا کا اپنے میزائل پروگرام کومزید تیز ی سے آگے بڑھانے کا عزم







































