اسحاق ڈار کا جوابی اقدام،دھماکہ خیز قدم اُٹھالیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیر خزانہ سینیٹراسحاق ڈار نے احتساب عدالت کے 27ستمبر کے فیصلے کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔پیر کو وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نیب ریفرنس پر احتساب عدالت کے27ستمبر کے فیصلے کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ درخواست میں کہا گیا کہ اسحاق ڈار پر فرد جرم عجلت میں… Continue 23reading اسحاق ڈار کا جوابی اقدام،دھماکہ خیز قدم اُٹھالیا







































