جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

نقاب پرپابندی کا قانون،کینیڈا کی عدالت نے اپنا فیصلہ سنادیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2017 |

ٹورنٹو(این این آئی)کینیڈاکے جج نے نقاب پرپابندی کا قانون معطل کردیا ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق قانون معطل کرنے کا حکم دیتے ہو ئے جج نے کہا حکومت کی جانب سے واضح گائیڈلائن اوراستثنیٰ دیئے جانے تک قانون معطل رہیگا۔

اکتوبرمیں منظور کئے جانے والے قانون کے تحت اساتذہ،طالبات،پولیس اوراسپتال میں کام کرنے والی خواتین کے پردہ کرنے پر پابندی لگا دی عائد کردی گئی تھی ۔تاہم تین ماہ کے بعد کینیڈاکے جج نے نقاب پرپابندی کا قانون واضح گائیڈلائن ملنے تک معطل کردیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…