اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

مہلت ختم، سعودی عرب نے پاکستانیوں پر بڑی پابندی عائد کرنے کا اعلان کردیا،45سال سے زائد اور 12سال سے کم عمر بچے مستثنیٰ ہونگے

datetime 2  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مہلت ختم، سعودی عرب نے پاکستانیوں پر بڑی پابندی عائد کرنے کا اعلان کردیا،45سال سے زائد اور 12سال سے کم عمر بچے مستثنیٰ ہونگے، تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے پاکستانی عمرہ زائرین کیلئے بائیومیٹرک کی شرط4دسمبر بروز پیر سے بحال کرنے کا اعلان کر دیا ہے عمرہ زائرین اب بائیومیٹرک کے بغیر سعودی عرب نہیں جا سکیں گے۔

سعودی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سعودی عرب نیپا کستانی عمرہ زائرین کیلئے بائیومیٹرک کی شرط4دسمبر بروز پیر سے بحال کرنے کا اعلان کر دیاہے اور اب عمرہ زائرین بائیومیٹرک کے بغیر سعودی عرب نہیں جا سکیں گے۔ 45سال سے زائد عمرہ زائرین اور 12سال سے کم عمر کے بچے بائیومیٹرک کی شرط سے مستثنیٰ ہونگے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل سعودی عرب نے عمرہ زائرین کیلئے بائیومیٹرک کی شرط لازمی قرار دیتے ہوئے لاگو کی تھی جسے پھر ایک ماہ کیلئے موخر کردیا گیا تھا۔ سعودی سفارتخانے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بائیومیٹرک نظام پاکستانی زائرین کیلئے سہولت ہے جس کی وجہ سے جدہ ایئرپورٹ پرانہیں طویل انتظارکی زحمت اٹھانا نہیں پڑے گی۔



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…